کپتان کا اصل کھلاڑی 🏏
مونس الٰہی کے اندازِ سیاست سے اختلاف ہو سکتاہےمگر ان کے مخالفین بھی یہ ماننے پر مجبور ہیں کہ وزارتِ اعلیٰ اور سیاسی مفادات کو ٹھوکر مار کر،خاندان کی مخالفت مول لے کرجس طرح انہوں نے عمران خان سے وفا نبھائی اس کی مثال کم ہی ملتی ہے
@MoonisElahi#HBDMoonis
مارچ دو ہزار چوبیس میں جب عوامی حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ٹال ٹیکس کار کیلئے تیس روپے تھا جو دو سالوں میں ایک سو روپے ہوگیا ترقی کا یہ سفر تیزی سے جاری ہے تیس سو فیصد تک ٹال ٹیکس بڑھانے والے عوام کو ریلیف دینے کے دعوے دار ہیں کمال ہے
کچھ دلوں کی زمین واقعی بنجر ہوتی ہے—جہاں محبت کے بیج بوئے بھی جائیں تو اُگتے نہیں، چاہے خلوص کا پانی دیا جائے اور چاہت کی گوڈی کی جائے، وہاں صرف خاموشی، بدگمانی اور فاصلے جنم لیتے ہیں… ایسے لوگ بدقسمت ہوتے ہیں ان سے محبت روٹھ جاتی ہے
اگر ایک صحافی ہوتے ہوئے میں اس تبدیلی سے آگاہ نہیں تو عام آدمی کو کیا خبر ہوگی موٹر وے پولیس کے ترجمان ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں کہ دس دنوں میں پچاس ہزار سے زائد گاڑیوں کا چالان کر چکے ہیں بڑی گاڑیوں کا جرمانہ دس ہزار ہے لعنت ہے اس نظام پر مقصد عوام کا خون نچوڑنا ہے
@NHMPofficial
اسلام آباد سے لاہور موٹروے سفر کے دوران موٹر وے پولیس نے پچیس سو روپے کا جرمانہ کردیا وجہ تیز رفتاری گاڑی کی اسپیڈ ایک سو دس کلومیٹر فی گھنٹہ تھی استفسار پر بتایا گیا کہ سپیڈ لمٹ ایک سو کر دی گئی ہے تشہیری مہم زیرو موٹر وے داخلہ کے وقت کوئی بروشر پمفلٹ نہیں دیا گیا نہ کوئی وارننگ
What a thriller! 🇵🇰 The Pakistan A team defeated Bangladesh A in a nail-biting Super Over to lift the Asia Cup Rising Stars 2025 trophy. #PakistanA#AsiaCupRisingStars#CricketThriller
“Word is, someone treated Barkha Dutt to a private sail through Lahore’s secret waters—strictly off the record, and perhaps off the map too.”
@BDUTT
https://t.co/yzZycurZxq
اس خطے کے امن کو مودی نامی موذی مرض لاحق ہو گیا ہے جس کا علاج صرف حافظ کے پاس ہے پہلی خوراک دے دی گئی ہے افاقہ نہ ہوا تو بڑا آہریشن ناگزیر ہوگا
#OperationSindoor#سندور_بن_گیا_تندور
نیک نیت مستعد اپنے کام میں مہارت رکھنے والے نفیس بیورو کریٹ سہیل علی خان آج ریٹائر ہو گئےعمر بھر اپنی بہترین صلاحتیوں سے وطن عزیز کے وقار کی جنگ لڑنے والے اس سپاہی کے ساتھ ملازمت کے آخری دور میں روا رکھے جانے والا سلوک ہمارے نظام کیلئے سوالیہ نشان ہے
https://t.co/Kc2Gn5vYLq
@JahangeerAslamB جہانگیر بلوچ جیسے قابل احترام صحافی کے ساتھ پولیس کا یہ رویہ قابل مذمت ہے مافیا کے اشاروں پر ناچنے والے یہ افسران ہی وہ جونکیں ہیں جنہوں نے اس ملک کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے اس واقعہ نے وفاقی پولیس کے چہرے کو داغ دار کیا ہے ارباب اختیار کو مذکورہ افسر کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے
اور کتنا تماشہ بنانا ہے وطن عزیز کا سولنگی اینڈ کمپنی نے ،دوست ممالک کے خلاف قومی نشریاتی اداروں پر پروپیگنڈہ،اسرائیل حمایت کی مضحکہ خیز خبر نشر کرنے صحافتی کوٹے کا پلاٹ ہتھیانے،پاکستانی میڈیا کا بیڑہ غرق کرنے اور انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنانے کے بعد اب عالمی میڈیا سے یہ سلوک
@pakforlife05 @Dur_Nayaab ہاتھ ملانا چاہیے استحکام پاکستان کیلئے اب آگے بڑھنے کا وقت ہے روم جل رہا ہے نیرو کی طرح اپنی اپنی انا کی بانسریاں مت بجائیں قرضوں میں ڈوبے اس ملک میں اگر ڈرامے ہی چلتے رہے تو آنے والے چند ماہ میں مہنگائی کا ایسا طوفان آرہا ہے جو سب بہا لے جائے گا میثاق معشیت کی ضرورت ہے