غزہ پھر سے لہو لہو ہے !!
بھائی کی محبت دیکھیں: یہ غزہ یا شام کا ایک بچہ مسلمان تھا، جسے گـــولی لگتی ہے، لیکن وہ زخمی جسم کے ساتھ دوبارہ کھڑا ہوتا ہے اور اپنی چھوٹی بہن کو جـنگ کے میدان سے اٹھا کر محفوظ جگہ پر لے جاتا ہے اور اسے بچا لیتا ہے۔
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
تمام حضرات سے خصوصی گزارش ہے کہ یہ دونوں دعائیں خود بھی پڑھیں، گھر والوں کو بھی پڑھوائیں، عزیز و اقارب کے ساتھ شیئر کریں۔
ان شاء اللہ یہ عمل سب کے لئے سال بھر کے لئے خیر و برکت کا باعث ہوگا۔
کل 1محرم الحرام 1448ھ
براہ کرم ریپوسٹ ضرور کیجیئے
کاروبار سے بڑھ کر جان عزیز ہے
حاجت ہو تو واش روم جانے میں تاخیر نہ کریں ورنہ بواسیر، درد سر اور نکسیر و سوزش معدہ اور بڑی آنت کے انفیکشن و دیگر نقصانات کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
بات معمولی سی ہے پر نقصانات بڑے بڑے۔
آپ کا 1 ریپوسٹ احباب کو ان بڑے نقصانات سے بچا سکتا ہے!
القرآن الکریم:
آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے، وه جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے۔
(سورہ شوری، آیت 49)
بیٹا یا بیٹی دینا اللہ کی مرضی !
پھر بے چاری عورت ذات کو طعنہ کیوں !!!
گردے انسانی جسم کے اہم اعضاء ہیں۔ یہ خون سے فاضل مادوں اور زائد پانی کو خارج کرتے ہیں۔
شوگر، ہائی بلڈ پریشر، درد کش ادویات اور اینٹی بائیوٹکس کا بے جا استعمال، نیز پانی کم پینا گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول رکھیں، مناسب پانی پئیں۔ شراب نوشی سے اجتناب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
جب گھر آتے تو پہلے مسواک کرتے۔
( مسلم، 591 )
یہ تعلیم تھی امت کو کہ گھر جاو تو صفائی اتم ہو حتی کہ دانت، منہ بھی صاف ہو۔
جسم پسینہ سے مہک رہا، منہ سے بانس آرہی
تو صنف نازک کیسے بغل گیر ہو۔
ایسے میں خود کی بغل سونگھو تو بے ہوش ہوجاو۔
😂😂😆
نادانوں نے اس حدیث مبارک کے بارے میں کہا کہ بچنے کا کہا ہے روکا نہیں گیا۔
جواب یہ ہے کہ بچنے کا مطلب ہی روکنا ہے۔
آپ ﷺ نے 3 بار فرمایا:
بے شک اللہ تعالیٰ حق بات سے نہیں شرماتا۔
پھر فرمایا:عورتوں سے ان کی دبر میں مجامعت نہ کرو۔
ابن ماجہ- 1924
بعض احادیث میں لعنت بھی کی گئی ہے۔
آدابِ مباشرت
میاں بیوی جس انداز میں چاہیں ازدواجی تعلق قائم کر سکتے ہیں، بشرطیکہ دُبر اور حالتِ حیض سے اجتناب کیا جائے۔
حدیث:
بیوی کے پاس جس طرح چاہو آؤ، مگر دُبر اور حیض سے بچو۔ (ترمذی-2980)
دینی مسائل کا علم حاصل کرنا حیا کے خلاف نہیں بلکہ گناہوں سے بچنے کا ذریعہ ہے
حساس دینی مسائل کا ذکر بعض لوگوں کو ناگوار گزرتا ہے، اور وہ اسے حیا کے خلاف سمجھتے ہیں۔ حالانکہ سوال یہ ہے کہ نوجوان نسل کو صحیح رہنمائی کون دے گا؟
جب حلال و حرام کے احکام سکھائے نہ جائیں تو جہالت جنم لیتی ہے اور جہالت کے نتائج پورا معاشرہ بھگتتاہے۔
بچیوں کا جینا حرام ہوجاتا ہے۔
اسلام نے انسانی خواہشات کو نظر انداز نہیں کیا، بلکہ ان کی تکمیل کے لیے متوازن راستہ بتایا ہے۔
دین داری روبوٹ بن جانے کا نام نہیں بلکہ اللہ کی مقرر کردہ حدود کا خیال رکھتے ہوئے زندگی گزارنے کا نام ہے۔
خواہشات شریعت کی حدود میں پوری کی جائیں تو یہی اعمال باعثِ ثواب بن جاتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے میری قبر کے پاس ایک فرشتہ مقررکیا ہے، جب میرا امتی مجھ پر درود بھیجتا ہے تو وہ فرشتہ مجھے کہتا ہے:
اے محمد ! فلاں بن فلاں نے آپ پر ابھی درود بھیجا ہے۔
(سلسله احاديث صحيحه، حدیث:2998)
عید قرباں کے بعد یہ مرکب
شفا قلب و جاں ہے
مفید و غیر مضر
خود بنالیں یا ہم سے منگوالیں
11 جون 2026 کی قیمت
شہد والا مرکب 3000
شوگر فری 3500
برائے رابطہ
پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👇
https://t.co/QbsekYht6S
اس👆 لنک پر ٹیب کیجیئے
اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں۔
تخمِ بالونگا
اجزاء:
کیلوریز، کاربوہائیڈریٹس، چکنائی، فائبر، مینگنیز، فاسفورس، کیلشیئم، وٹامن، منزلز، نیاسن، آیوڈین، تھایامائن
فوائد:
اینٹی آکسیڈنٹس، گرمی کا دشمن، فاسد مادے خارج، چربی کم، گوشت بڑھائے،
چھوٹی بڑی آنت، معدہ کے مسائل میں مفید
قبض کشا
دن میں کم از کم 1چمچ لیں۔
گرمی اور بائک رائیڈز
پیارے نوجوان بچو !
والدین کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں آپ سے
گرمی م نکلیں تو سفید کلرکا رومال گیلا کریں فلسطینی اسٹائل سے باندھیں، کاٹن والے دستانے پہنیں، سمر شوز، سن گلاسز پہنیں۔
یہ تقریبا 5000کا سامان آجائے گا جو کہ آپ کی جان کے مقابلے ہیچ ہے۔
ریپوسٹ پلیز
فضول وڈیوز شیئر ، کمنٹس کرنے والوں کے لئے
آپ ﷺ نے فرمایا:
جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے۔
( مسلم، جز حدیث 173)