آپ ٹیسٹ کرکٹ سے بھاگ جاؤ گے تو ون ڈے کرکٹ سے بھی بھاگ جاؤ گے، آپ اس سٹیج پر چلے گئے کہ بھوٹان اور نیپال کے ساتھ کھیلو گے، پاکستان کی ٹیسٹ میں ایک تاریخ ہے، عوام ٹیسٹ میچز دیکھتی ہے، آپ لگاتار ہارے جارہے ہو پھر کون دیکھے گا، محمد آصف
@ParvezBaig1055 Ap bhi certificates bant tay hain wafadri aur ghaddari kay...
Apni marzi se jo yeh kam karna shrou kar day woh apni soch se "buli kutta" hota hai...
Aisa log kehtay hain
عمران خان لڑنے میں ان سے زیادہ ہے اتنا کہ وہ ان سے کبھی ڈیل نہیں کرے گا
عمران خان کے آگے انہی کو سرنڈر کرنا پڑے گا یہ بات لکھ لیں
خان صاحب کا مخالف حفیظ اللہ نیازی بھی بول پڑے
اسلام آباد میں کشمیر کیلئے طلبہ تنظیم نے احتجاج کیا تھا اس احتجاج کو لیڈ کرنے والے اسلامک یونیورسٹی کے طالبعلم رہنما عثمان بن صادق پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے تشدد کیا ہے اور ان کے کپڑے بھی پھاڑے گئے ہیں
ایکس پر اپنے ایک تبصرے میں صحافی ماجد نظامی نے طنز کیا ہے کہ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی میں صرف 10 منٹ اور سینیٹ میں صرف اور صرف 2 منٹ اظہارِ خیال فرمایا۔ حکومت کو تو محسن نقوی کا احسان مند ہونا چاہیے کہ انہوں نے اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر 12 منٹ پارلمینٹ کو عطا کئے۔
🚨 DRESSING ROOM SHOCKER 😳
Irfan Pathan says a senior Indian player once grabbed his jersey over the batting order. [ Lallantop ]
He confirms it was NOT:
❌ Rahul Dravid
❌ Sourav Ganguly
❌ Sachin Tendulkar
❌ VVS Laxman
So... who was it? 🤔👇