My sources in Islamabad shared the latest and breaking News from Iranian authorities:::
Iran says," She will only accept J, D. Vance in the role of US Negotiator:
Muhammad Ali Bukhari
کوئی اپنی شادی پر نواز شریف کی تصویروں والا ہار پہن لے مریم نواز اس کو ملنے کی خواہش کا اظہار ٹویٹر پر کر دیتی ہے۔
مگر وزیر اعلی ہاوس سے 25 تیس کلومیٹر دور اس ریڑھی لگانے والے گونگے کی 12 سالہ بیٹی سے سڑک کے اوپر کوئی زیادتی کر دے تو آواز نہیں پہنچتی۔بچی کا 4 سالہ بھائی زیادتی کرنے والوں کو دانتوں سے چکیاں کاٹتا رہا۔مگر ظالم۔۔ظلم کرتے رہے۔مریم نواز کو اس فیملی کو خود مل کر داد رسی کرنی چاہیے۔
۔۔۔ @SKPPolice15 کے تھانہ فیروز والا(شاہدرہ سے تھوڑا دور) کی حدود میں پیدل کراسنگ پل کے ساتھ ایک گونگا ریڑھی لگاتا ہے اپنے گھر والوں کی پیٹ پالنے کے لیے اور دن کے ٹائم انکی 12 سالہ بیٹی انکو اکثر کھانا دینی آتی تھی ڈھائی ماہ قبل بچی اپنے والد کو کھانا دینے آتی ہے ٹھیک اس ٹائم جی ٹی روڈ پر دن کی روشنی میں پیدل گزر گاہ کے پل پے کچھ درندے ہوا کی بیٹی کو نوچتے ہے زیادتی کا نشانہ بناتے ہے اور فرار ہوتے ہے @OfficialDPRPP کا ملزم کو ابھی تک گرفتار نا کرنا پنجاب پولیس کی قابلیت پہ سوالیہ نشان؟ جناب @cmopunjabpk محترمہ @MaryamNSharif اپکی حکومت ہے اور اور ایک گونگا انسان اپنی بیٹی کے لیے آپ سے انصاف مانگ رہا ہے۔ کیا آپ انصاف دیں گی؟ کیا @hinaparvezbutt انکی دادرسی کے لیے جائیں گی؟ کیا @cpwbpunjab اس بچی کو انصاف دے گی؟ یا یہ فیملی غریب ہے باپ گونگا ہے انکو نظر انداز کیا جاۓ گا؟
@CS_Punjab@CMShehbaz@CRMPakistan@SavetheChildren@savechildrenuk
@SIYASIDERA خدا وند عمران کا معجزہ
خداوند عمران نے وہ کام کر دیا ہے
جو کرنا سکا شیطان وہ کپتان کر دیا ہے-
ایسا دکھایا معجزہ عمران نے ہمیں
سنی شیعہ سلفی کو یک جان کر دیا ہے
خدا وند عمران کا معجزہ
خداوند عمران نے وہ کام کر دیا ہے
جو کرنا سکا شیطان وہ کپتان کر دیا ہے-
ایسا دکھایا معجزہ عمران نے ہمیں
سنی شیعہ سلفی کو یک جان کر دیا ہے
خدا وند عمران کا معجزہ
خداوند عمران نے وہ کام کر دیا ہے
جو کرنا سکا شیطان وہ کپتان کر دیا ہے-
ایسا دکھایا معجزہ عمران نے ہمیں
سنی شیعہ سلفی کو یک جان کر دیا ہے
کل میر علی میں شہید ہونے والی لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کی شہادے سے چند روز پہلے کی ویڈیو🚨🚨
پاکستان کے یہ ہیرے جوان اپنے ملک کی خاطر اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں، انکے بچے اور خاندان غم سے نڈھال ہیں اور ایک ذہنی بیمار طبقہ اس پر فقرے کستا ہے
حساب لیا جائے گا انشاءاللہ
آج انتہائی افسوسناک دن ہے۔ جب ہانچ بہنیں اپنےاکلوتے بھائی کا جنازہ دیکھیں گے تو ان پر کیا قیامت گزرے گی۔ کیپٹن احمد اعر ان کے ساتھیوں نے اس ملک کے لئے جام شہادت نوش کیا۔ مگر آج تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاونٹس نے وہ زہریلا پراپیگنڈہ کیا جو آج تک ہمارے بدترین دشمن ملکوں نے بھی ایسے مواقع پر نہیں کیا
آج ہمارے شہدا کی تصاویر پر تضحیک کی سازش کون کررہا ہے؟ 👇👇
اچھرہ واقعہ کا مرکزی کردار
یہ ہے وہ جاہل مولوی محمد ندیم جس کو اب تک گرفتار ہونا چاہیے تھا لیکن یہ انٹریو دے رہا ہے
جس نے اچھرہ بازار میں خاتون کا پیچھا کیا پھر اس کو روکا اور پھر اسکی زندگی کو خطرات سے دوچار کیا
اس کو فلفور گرفتار کیا جائے
آواز بلند کریں ۔ ری پوسٹ کریں
@Monajaved9 سعودیہ کے اس گٹر کے ڈھکن کی تصویر کے پوسٹ کی ہے ۔۔۔
سب مذہبی حیوان آرام سے چمیاں شمیاں کر لیں ~
پاکستان خاص کر پختونخوا اور پنجاب میں جیسا شدت پسند اسلام ہے کچھ عرصہ بعد لوگ شیطان سے نہیں اسلام سے پناہ مانگیں گے
جب رسولﷲﷺ کے بعد دین کو مذہب بنا دیا گیا-اور قران کو تبرکات فضائل اور ثواب تک محدود کردیا تو وقت اب دور نہیں جب مسلم معاشروں میں بھی انقلابِ فرانس سے قبل والےمذہب بیزار حالات پیدا ہو جائیں گے