ڈِگری تو ڈِگری ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی۔۔۔
یہ کوئی شادی کی تقریب نہیں بھائیا
یہ سندھ میں بورڈ کے پیپر چل رہے ہیں 😆😆😁😅
ایسے نوجوان پھر سندھ سے ڈگریاں لاکر دوسرے صوبوں پر ڈریکٹ آفیسر لگتے ہیں۔۔
#Sindh_Board_Exams
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔
سورہ آل عمران آیت نمبر 26
@SAMAATV @7se8samaa @kirannaz_KN ماشاءاللہ
بڑے ہی احسن انداز سے اس دل خراش واقعہ کو بیان کیا آپ نے @kirannaz_KN
الله پاک ہمیں اپنی جنت کی پاسداری اور احترام کرنے کی توفیق دے۔۔۔آمین
Narrated Abu Mas'ud (RA): The Prophet (SAW) said, "If somebody recited the last two Verses of Surat Al-Baqara at night, that will be sufficient for him." (Bukhari) - Dear HOTD family, please make this a daily practice. May Allah bless and protect you all - Ameen!
تمھیں ہم بھی ستانے پر اُتر آۓ تو کیا ہو گا
تمھارا دل دُکھانے پر اُتر آۓ تو کیا ہو گا
ہمیں بدنام کرتے پھر رہے ہر اپنی محفل میں
اگر ہم سچ بتانے پر اُتر آۓ تو کیا ہو گا
@RPh_AnumAkram@fareehaf#شاعري
راہِ عشق۔۔۔
ارتغرل غازی کی کامیاب نشر کے بعد اب @PTVNewsOfficial لا رہا ہے یونس ایمرے (راہِ عشق) کی سیریل۔۔۔
پیر اور منگل کو ارتغرل غازی ڈرامے کا نشر نہ ہونا اب کوٸ مسٸلہ نہ رہا اب ہر پیر اور منگل کی شام 7 بجے راہِ عشق سے لطف اندوز ہوں https://t.co/FWQX94CvGI