مفت انعامات کے لالچ میں کنجر صفت ٹک ٹاکروں کے پیچھے نکلنے والا یہ ہجوم ضمیر اور انا سے عاری ہے-
بدقسمتی سے یہ وہ طبقہ ہے جو بریانی کے ڈبے پر بھی بکنے کو تیار رہتا ہے-
یہ ہیں پھوڈ ویلاگر۔ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر گئے وہاں پیزا منگوایا برگر منگوائے رج کے کھایا، اور اس پر ویلوگ بنایا کہ بہت اچھا Taste ہے بہت صفائی ہے بہت اعلی سروس ہے۔
جو پیزا بچ گیا اس کو گھر کے لیے پیک کروا لیا۔
مینیجر نے بل مانگا تو جواب دیا کہ ہم فوڈ ویلوگر پیں پیسے دیتے نہیں پیسے لیتے ہیں۔ ہم نے آپ کے ریسٹورینٹ کی پرموشن کی ہے۔
مینیجر نے جواب دیا نا ہم نے آپ کو بلایا نا ہی آپ سے کہا کہ پرموشن کریں لہذا بل کڈو..
اس پراس ویلوگر نے پیک کیا گیا پیزا کھولا اور اس پر گھٹیا ہونے اور فضول ذائقہ ہونے کا ویلوگ بناکر اپلوڈ کردیا۔
ہم پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کے بجلی, گیس, تیل کی تنصیبات اڑا دیں گے اور انہیں اندھیرں میں پہنچا دیں گے۔۔
پاسداران انقلاب ایران
نوٹ۔
ان 9 ممالک میں اسرائیل, امریکہ اور انڈیا شامل نہیں ہیں
صرف مسلمان ممالک ہیں۔
پاکستان میں غریب پیدا ہی صرف معافی مانگنے کے ہوا ہے
سابق ن لیگی ایم پی اے عبدالرزاق ڈھلوں سے معافی مانگ رہا ہے کہ میں نے جو کہا اسے معاف کردیں
حالانکہ سیاست دانوں سے سوال لوگ کرتے ہیں بجائے وہ معافی مانگتا جس نے اسے کہا تیرا میں علاج کرتا ہوں اور واقعی اس کا علاج کردیا