جو آج اسرائیلی اخبار لکھ رہا
آج سے کئی سال قبل حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار بتاچکےہیں
اگر اُسوقت ان دونوں کی باتوں کو سنجیدہ لیا ہوتا
تو آج پاکستان کے یہ حالات ہرگز نہ ہوتے
عالمی اخ��ارات میں عمران کی رہائی کیلئے 130 سے زائد آرٹیکلز ایسے تو نہیں لکھے گئے
#عمران_خاں_یہودی_پروجیکٹ
کوئی اس حد تک بھی گر سکتاھے
کہ اپنی سیاست کیلئیے ملک کو ہی تباہ کرنے اور آگ لگانے پر اُتر آئے
وہ بھی صرف اس لئے کے وہ خود وزیراعظم نہیں۔۔
#عمران_شیطان_ملک_دشمن
میرے پاکستانیو پھر سے سن لو
ھماری قوم اتنی باشعور ھے کہ وہ کسی چور کو بچانے کیلیے کبھی باہر نہیں نکلے گی۔ عمران خان
آج یہ گلی گلی لور لور کر رھے ھیں کوئی ان جنگلی جانوروں کو گھاس تک نہیں ڈال رہا
تحریک انصاف لانگ مارچ نہیں کرے گی اور لانگ مارچ ہو یا نہ ہو سہیل آفریدی کا جانا ٹہر گیا ہے. انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ طاقت ور حلقے عمران خان سے زیادہ بشریٰ بی بی کو نا پسند کرتے ہیں اور بشریٰ بی بی فیض حمید پر بہت مہربان تھی.
شیر افضل مروت