@PatrioticWsi plz shahid Afridi ko kuch mat kahay hum zabardasti kesi say bhi khan sahb ki tareef ni karwa sakty or wo SS fakes hain jis pr sab pagal ho rahay hain
جو ماڈرن ایجوکیشن سسٹم نوجوان کی آنکھوں سے حیاء اور بچی کے سر سے دوپٹہ چھین لے وہ ڈگری تو دے سکتا ہے لیکن حضور ﷺ کے طریقوں پہ آپ کی نشونما نہیں کر سکتا۔
ابھی صرف تعارف کرایا گیا کہ "Pti سے تعلق ہے" ہال تالیوں سے گونج اُٹھا،
پھر جب "ایاک نعبدو" سے شروع کیا تو ہال تالیوں سے گونج اُٹھا،
پھر جب اپنا مؤقف بیان کیا تو ہال تالیوں سے گونج اُٹھا۔
ریٹویٹ کر اس وڈیو کو وائرل کرکے بتائیں کہ اب ہر نوجوان شیر پاکستان کے ساتھ ہے۔
ٹیچر نے مریم نواز کو التجا کی کہ آپ جو اتنے مردوں کے ساتھ اتنے کیمرے لے کر اسکول میں آ گئی ہیں،
اس سے بچے گھبرا رہے ہیں اور توجہ سے پیپر نہیں دے پا رہے۔
لیکن مریم نے کمرے بند کروانے سے انکار کرتے ہوئے الٹا کہا کہ آپ مت بولیں۔ آپ کی بات کرنے سے بچے ڈسٹرب ہو رہے ہیں۔ 😂😂
This is gold 😂😂😂😂
میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ اللّٰہ رب العزت نے نونی ٹون ہمِیں ہنسانے کے لئے پیدا کیے تھے 😂😂😂
پرنس صدیق جان آف لیہ @SdqJaan ، لیہ کو تحصیل بنانے کے گرینڈ پلان پر آپکے کیا تاثرات ہیں 😂😂😂
پاکستانی خواتین میں ہمت اور جرات کی مثال
جب ان کے خاندان کے تمام افراد روپوش تھے، اور ایف آئی آرز کا سامنا کررہے تھے تو انیفہ مہدی نے آگے آکر NA67 حافظ آباد سے الیکشن لڑا اور سائرہ تارڈ کو ہرا کر الیکشن جیتا اور 2 لاکھ 8 ہزار ووٹ حاصل کیے۔
مجھے ایک بیوروکریٹ نے بتایا کہ تحریک انصاف نے پورے نارتھ پنجاب سے ایک بھی سیٹ نہیں ہاری، سنٹرل پنجاب کی 44 میں سے 40 سیٹیں جیتی، سیالکوٹ سے 4، لاہور سے 12 سیٹیں جیتی۔ کاشف عباسی
#RiggingExposed
دوسری تیسری جماعت کا بچہ امتحان میں فیل ہوجائے تو اپنے رزلٹ کارڈ کے ساتھ اتنی بےغیرتی وہ بھی نہیں کر پائے گا
جتنی اس نام نہاد آئینی ادارے، الیکشن کمیشن نے کی ہے
اور بیہودگی دیکھیے
دوسری جگہ بیٹھا بہروپیا قاضی نصیحت کر رہا ہے
“یہ آئینی ادارہ ہے اس کا احترام کیجیے”
۔۔
لعنت در لعنت