تین سال پہلے سلیم صافی نے اپنے پروگرام میں زلفی بخاری سے لیکر وزیراعظم آزاد کشمیر سے لیکر عاصمہ حدید تک کی اسرائیل کو جھپیوں کی کہانی سنائی تھی
یہ کوئی بہت پرانی بات نہیں ہے یہ تو سب کچھ سرنڈر کروانے کی تیاریوں میں تھے
بجٹ پیش ھوگیا،وزیرآعظم یو اے ای کا دورہ کرآئے،فیلڈ مارشل امریکہ اڑان بھرچکے،اسرائیل کے تین ایف 35 ایران نے گردائیے،مہنگایی 6 فیصد پر آگئی،عبدالرشید سبزی بیچ کر گھر آگیا،ماسی گھر کا کام کرکے چلی گئی،جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی،لیکن ایک بے غیرت نے اسرائیل کے ایران پر حملے کی مذمت اب تک نہیں کی۔
کس نے سوچا تھا کہ پاکستان کو ٹرمپ کی شکل میں ایک سفیر مل جائے گا جو آئے دن پورے بھارت کی نیندیں حرام کرے گا، (یہ تیرہویں بار کہہ رہا ہے) اسکا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے جس کے حمایتیوں نے دن رات لابنگ کرکے اسے پاکستان کا کیس سمجھایا
ریاست پاکستان حکومت پاکستان عوامِ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے وفاقی وزیر عطا تارڑ
اور ناظرین آج کم از کم اُن ایرانیوں کو چِلو بھر پانی تلاش کرنا چاہیے جو ہمیشہ مودی کی چولی میں بیٹھ کر پاکستان کی داڑھی پُٹتے رہے
*بریکنگ*
بھارت FATF میں بھی ناکام ، پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیاب
بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی کہ پاکستان کو FATF کے اجلاس میں ایک بار پھر گرے لسٹ میں شامل کرایا جائے
آج ہونے والے FATF اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی بجائے رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
FATF فیصلے کے بعد بھارت اپنے مقاصد حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے
اجلاس کے دوران چین نے پاکستان کے حق میں واضح مؤقف اختیار کیا اور ریلیف کی حمایت کی
ترکی اور چاپان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی
آپریشن بنیان مرصوص کے بعد سے پاکستان کی سفارتی پوزیشن مسلسل مضبوط ہو رہی ہے،
ہندوتوا اور صہیونی لابی کی مشترکہ کوششیں بھی پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہیں
یہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی ہے۔
فرانسیسی تجزیہ نگار کے مطابق
ایران نے جو دو اسرائیلی جہاز گرا کر دو پائلٹ گرفتار کئے ہیں اور ایکدم سے ایرانی ائیر ڈیفینس سسٹم بحال ہوا ھے اس میں پاکستانی فورس ملوث ھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک انڈیا جنگ کے بعد پاکستان تو فرانس کے اعصاب پر سوار ہو چکا ھے
اس ویڈیو کو سنبھال لیں یہ اس وقت کام آئے گی جب جمہوریت کے نام پر توڑ پھوڑ ہو گی، سڑکیں بلاک ہونگی، پولیس والوں کو مارینگے اور بہت سے احمق ایسے لوگوں کو جمہوری کہتے ہوئے انکے لئے آواز اٹھا رہے ہونگے