Today, I visited the flood-affected areas of Gahkuch Paeen and Silpi Paeen, District Ghizer, along with Abdul Jahan, Member Gilgit-Baltistan Assembly, Advocate Niat Bahadur, General Secretary PML-N Ghizer, and the Deputy Commissioner Ghizer.
We met local residents and families affected by the recent floods and reviewed their immediate needs. The channelisation of the flood route in Silpi Paeen, protection of the riverbank, improvement of safe drinking water facilities in Gahkuch, and relief and rehabilitation support are being addressed on a priority basis.
Our efforts will continue to restore essential services and protect the affected communities from further damage.
#Ghizer #GilgitBaltistan #FloodRelief #Rehabilitation
@JenniferBhadur3 سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے درمیان مسلم لیگ (ن) کی نوجوان رکنِ اسمبلی کی موجودگی قابلِ تحسین ہے۔
عوام کی خدمت ہی حقیقی سیاست کی پہچان ہے۔
A confident, capable, and visionary young woman proving that leadership is defined by talent, dedication, and hard work. The future of politics belongs to educated and dynamic minds like hers.
While many choose to speak from a distance, PML-N's young Member of the GB Assembly is on the ground with flood-affected families. Compassion, responsibility, and action define true public service.
#GilgitBaltistan
مریم نواز جو پنجاب کے لئے کر رھی ھیں انکا بس چلے تو کشمیر سے لے کر کراچی تک پورے پاکستان کو پنجاب جیسا بنا دیں۰
کبھی وہ بلوچستان کو 10ارب دینے پہنچ جاتی ھیں۰
کبھی گلگت بلتستان کو ھسپتال مشینری ھیلتھ آن وھیلز دے رھی ھوتی ھیں اور اب کشمیر کو الیکٹرک بسسز دے رھی ھیں۰
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے کام کی گواہی دینے اور بلاول بھٹو کو جواب دینے وہاڑی کی ایک تحصیل بورے والا کا ایک نوجوان خود میدان میں آ گیا 👇
بلاول صاحب ثابت ہوا آپ نے وہاڑی دیکھا نہیں ہے
The way Zohran Mamdani and Sadiq Khan are proving their mettle is remarkable.
Mayors of New York and London — two of the world’s most powerful cities — taking a stand for Palestine is bold and courageous.
This, despite the US and UK governments being the mainstay of Zionist support internationally. Without their backing, Israel would not exist for long.
Leaders like them are the conscience of humanity. They restore faith in principles and in our shared humanity.
God bless them.
لاہور میں مسلسل مون سون بارشیں، تمام ادارے انکے سربراہان فیلڈ فورس کے ساتھ میدان میں نکاسی آب آپریشن شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہمی جاری، وزیراعلی مریم نواز تمام آپریشن کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کر رہی ہیں۔
بلاول صاحب برا نا مانے تو اب کشمیر اور کشمور کی عوام کو پیپلزپارٹی کی اہلیت کا اندازہ ہو گیا ہے ۔
آپ نے کشمیر اور کشمور کو تباہ کر دیا ہے آپ نے میرپور اور میرپور خاص کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
اس الیکشن میں PPP کا کشمیر سے اور اگلے الیکشن کشمور سے پیپلزپارٹی کا صفایا ہو جائے گا
کشمیر کی عوام کو اپنا فیصلہ کرنے کے لئے یہ ویڈیو ہی کافی ہے ۔
مریم نوازشریف نے اپنے صوبہ کی عوام کو ائیر ایمبولینس دی
اور
بلاول بھٹو نے اپنے صوبہ کی عوام کو سائیکل ایمبولینس دی ۔
گلگت: اپوزیشن اراکینِ اسمبلی کی ریکوزیشن پر سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمن کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔
#Gilgitbaltistan@CMGBPK
گلگت۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن گلگت بلتستان اسمبلی ملک کفایت الرحمن بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہو گئے۔
ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لیے مقررہ وقت تک ملک کفایت الرحمن کے علاوہ کسی اور امیدوار نے کاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں کرائے، جس کے باعث انہیں بلا مقابلہ منتخب قرار دیا گیا۔
گلگت۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے آج اسمبلی کے پہلے اجلاس میں حلف اٹھا لیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی، نزیر احمد ایڈووکیٹ نے کی، جنہوں نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب اسمبلی ہال میں منعقد ہوئی جس میں تمام منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھاتے ہوئے عوامی خدمت، آئین اور قانون کی پاسداری کے عزم کا اظہار کیا۔
حلف برداری کے بعد ایوان کی آئندہ کارروائی رولز کے مطابق جاری ہے۔
گلگت: اپوزیشن اراکینِ اسمبلی کی ریکوزیشن پر سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمن کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔
#Gilgitbaltistan@CMGBPK
گلگت بلتستان 'داریل' کے حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار نے مولانا فضل الرحمن اور مفتی محمود کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ دونوں بھی میرے خلاف الیکشن لڑیں تو میں انہیں ہرا دوں گا۔
یاد رہے کہ اس حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو بدترین دھاندلی کے ذریعے جتوایا گیا تھا۔
گلگت بلتستان 'داریل' کے حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار نے مولانا فضل الرحمن اور مفتی محمود کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ دونوں بھی میرے خلاف الیکشن لڑیں تو میں انہیں ہرا دوں گا۔
یاد رہے کہ اس حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو بدترین دھاندلی کے ذریعے جتوایا گیا تھا۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with Vice President of the United States J.D. Vance and the US delegation on the sidelines of US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland, 21 June 2026.
#PakistanForPeace