دوسروں کے لیے آسانی
> بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرے۔ آج کی صبح یہ عہد کیجیے کہ آپ کی زبان یا عمل سے کسی کا دل نہ دکھے، بلکہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آ جائے۔
> #اخلاق#آسانی#انسانیت
> السلام علیکم! 🌸
> نئی صبح، نئی امید اور رب کا نیا کرم۔
> اپنے دن کی شروعات "بسم اللہ" اور شکرگزاری سے کیجیے۔ جس نے رات بھر محفوظ رکھا، وہ آج کے دن بھی آپ کے لیے بہترین فیصلے کرے گا۔
ان شاء اللہ۔ ✨
> #صبح_کی_دعا#الحمدللہ#اسلامی_یاددہانی
کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟
الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا
SHUKRIA cM Punjab
@MaryamNSharif@Shamylaroy
بریکنگ
مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کو جانے والی گلی پر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود،ناکہ بندی کردی گئی،مولانا فضل الرحمن کے گھر پر آج ریڈ یا کاروائی کئے جانے کا امکان
کارکنان الرٹ رہیں کسی بھی وقت کال دی جاسکتی ہے،
ترجمان جمعیت علمائے اسلام
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا،
اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے
ان شاءاللہ
@MaryamNSharif@Shamylaroy
سوال کرنے والا کوئی بھی ہو لیکن جس کے اوپر سوال کیا جاتا ہے اس کا حق بنتا ہے کہ اپنے اپ اپنا دفاع کرے اور سوال کرنے والے کے سوال کا جواب دے اور اپنی بے گناہی اور پاکیزگی ثابت کرے۔