اسلام آباد.
صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کا اہم اجلاس۔
جزل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر طارق فاروق اور سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کی خصوصی شرکت.
اسلام آباد.
صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کا اہم اجلاس۔
جزل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر طارق فاروق اور سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کی خصوصی شرکت.
میری گورنمٹ کا "ہال مارک" ٹیم ورک ہے۔ابھی عاشورہ گزرا ہے جتنی محنت اور عقیدت سے سب نے دن رات ڈیوٹی دی ہے میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں انکی تعریف کروں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
نوازشریف فلائی اوور راولپنڈی کے عوام کیلیے مریم نواز صاحبہ کا تحفہ ہے۔ الحمدللہ ایک سال پہلے وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے جو وعدے کیے تھے وہ آج پورے ہونے جارہے ہیں۔
Salute to the valiant officials of CTD Punjab for crushing a deadly terrorist plot in the DG Khan border region. CTD responded to the Fitnal-ul-Khawarij with unwavering resolve, precision, and courage. Five terrorists neutralized, five grievously injured weapons and explosives seized, and peace secured. The message is clear: peace in Punjab & security and safety of citizens will be defended at all costs. #Safe Punjab #CTD
محرم الحرام کے دوران پنجاب میں امن و امان، سیکیورٹی، صفائی اور سہولیات کے مثالی انتظامات پر میں صوبائی وزراء،ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو، صحت، صفائی اور دیگر اداروں کے افسران و اہلکاروں کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ صوبائی وزرا سمیت سب نے عوامی خدمت اور امن کیلیے ایک ٹیم بن کر بہترین کام کیا اور ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔
سب کو بہت شاباش! الحمدُللّٰہ !
صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر غلام قادر صاحب کی زیرصدارت مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اجلاس جاری!
اجلاس میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان صاحب،سینئیر نائب صدر مشتاق منہاس صاحب،جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق صاحب سمیت ٹکٹ ہولڈرز وعہدیداران شریک۔
@tariqfarooq60@mushtaqminhas
کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز احمد بنگلزئی کا 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونا خوش آئیند اور لائق تحسین ہے۔ قومی دھارے میں شامل ہوکر آئینی و سیاسی اور جمہوری کردار ہی مسائل کا درست، طویل المدتی حل ہے۔ گلزار امام شنبے کے بعد سرفراز بنگلزئی اور ان کے ساتھیوں کی قومی دھارے میں واپسی میں کردار ادا کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔ ہم سب آئی ایس آئی کو خصوصی طور پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں 🇵🇰
Chai at a gas station on way back from JalalpurJattan. Prayers for this young man who served tea and for Nawaz Sharif who built the motorway we travelled on.
#میرا_یقین_نوازشریف
اللہ کے فضل و کرم سے نوازشریف ہی ملک کو بچائے گا مشکلات سے نجات دلائے گا ملک کو سنوارے گا عوام کو جس مسیحا کا انتظار تو وہ آگیا عوام یقین ہے کہ نوازشریف ہی وزیراعظم بن کر مہنگائی غربت افلاس کا خاتمہ کرے گا پاکستان پھر سے اپنا کھویا مقام حاصل کرے گا