صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کا حفاظتی کٹس عوام میں تقسیم کی تقریب سے خطاب
عوام کے شانہ بشانہ کورونا کی وباءسے لڑیں گے
٭ہم نے تہیہ کیا ہوا کہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
ہم نے ہر ممکن حد تک عوام کو کورونا سے بچانے کا سامان مہیا کرنا ہے
پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے کرونا حفاظتی کٹس عوام میں تقسیم کی جائیں گی
اس کٹ میں ماسک، سینیٹائزر، صابن ہے
کٹ میں عوام کے لئے ہدایت نامہ بھی ہے
اس کٹ کا مقصد قوم کو کورونا کے خلاف جنگ کے لئے تیار کرنا ہےاس کٹ کے ذریعے ان کی رہنمائی کا فریضہ بھی ادا ہوگا، ایک آگاہی پھیلے گی
مظفرآباد/آزادکشمیر
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے پاکستان بھر کے پہلے کرونا آئیسولیشن ہسپتال کا افتتاح کردیا
جدید ترین مشنری سے لیس
آئیسولیشن ہسپتال آفیسرز کلب کی نو تعمیر شدہ عمارت میں بنایا گیا ہے
قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی ہدایت پر صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخواہ انجینئر امیر مقام نے ضلعی صدور کو ڈاکٹرز کیلیے حفاظتی سامان مہیا کیا
وزیراعظم آزادکشمیر نے میونسپل کارپوریشن کے عملے میں ایمرجنسی کٹس بھی تقسیم کیں
ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر کام کرنے والے ملازمین ریاست کا اثاثہ ہیں
آزادکشمیر کی حکومت اور عوام ملکر کورونا وائرس کی وبا سے چھٹکارا حاصل کرینگے
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا سول ڈیفنس میونسپل کارپوریشن کے دفاترکا دورہ
وزیراعظم آزادکشمیر نے لاک ڈاون کی صورتحال میں شاندار خدمات سرانجام دینے والے رضاکاروں کی خدمات پر انہیں شاباش دی
ٹرین میں آگ کا ذمہ دار تبلیغی جماعت کو قرار دینے والا آج ان کا ترجمان بن گیا ہے
٭ریل کو موت کی سواری بنانے والا قاتل سینکڑوں بے گناہ مسافروں کا مجرم ہے
٭سو سے زائد ریل حادثوں کی ایک انکوائری رپورٹ سامنے نہیں آئی
شہبازشریف نے عوام کی جان بچانے کے لئے ہفتوں قبل جو تجاویز دی تھیں،نالائقوں کو آخر کار وہیں کرنا پڑا
٭عمران نیازی اور وزراءزبان چلانے کے بجائے عوام کی خدمت کرتے تو کورونا اتنا نہ پھیلتا، دو درجن لوگ نہ مرتے
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان کا وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
٭عمران نیازی اور اس کا ’چپڑاسی‘ کورونا وباءسے لڑنے کے بجائے اپوزیشن اور میڈیا سے لڑ رہے ہیں
قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) سیالکوٹ کی طرف سے سیالکوٹ میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹرز کیلیے حفاظتی سامان مہیا کیا
@KhawajaMAsif
مختلف ممالک میں مقیم اورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ آپ جس ملک میں بھی ہیں وہاں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پرعمل کریں
گھر میں رہ کر خود کو فیملی کو اور کومیونٹی کو محفوظ رکھیں اور #covid19 کے خلاف مہم میں اپنا مثبت کردار ادا کریں
الله ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
To all Overseas & Expatriate Pakistanis living in the Gulf region, UK, Europe & around the world.
Stay Home Stay Safe & Extend your cooperation with the authorities in your host country to keep yourself, your families & the community safe. #Covid19#StayHome
May Allah Almighty Keep everyone around the world & their Families Safe & Healthy in these testing times Of #CoronaVirus#Stayhome#SocialDistancing
Extending the warmest National Day greetings to my friend & brother, H.E Deyab Rashidi, Dean of the Consular Corps & Consul General of Kuwait, the government & people of State of #Kuwait. #NationalSay#كويت
پاکستان کے سابق وزیر اعظم محترم میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویش ہے -الله سبحان و تعالیٰ انھیں صحت اور تندروستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرماے -
کیا ہمارے قانونی‘ دینی ‘انسانی ‘ اخلاقی اور سماجی تقاضے ملک کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ ایسے سلوک کی اجازت دیتے ہیں؟!