کیا محترم علی محمد خان عسکری اور عارف علوی کبھی احتجاج کے دن نظر آئے ؟ احتجاج کے حق میں کوئی ٹویٹ کی؟
شہداء کے لئے ٹویٹ کی ہے؟
لیکن ایک سوشل میڈیا ایکٹیویٹی مشن نور کو متنازعہ بنانے کے لئے دھڑا دھڑ ٹویٹ کررہے ہیں
مٹہ، سوات امن پاسون؛ عوامی طاقت سے دو مرتبہ دہشت گردوں کو نکالنے کے بعد ایک دفعہ پھر حالیہ سیلاب کے دوران ریاستی سرپرستی میں دیر سوات مالاکنڈ کی طرف تشکیل ہوئی/کروائی گئی ہے، جس کا میں نے تین ہفتے قبل ذکر بھی کیا تھا کہ اب ان علاقوں کے امن پر بھی میڈ اپ دہشت گردی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ریاست ماضی کی طرح ایسی کسی ڈیولپمنٹ سے انکاری ہےلیکن کچھ عرصے بعد اپنے مضموم مقاصد کے حصول کے لیے مگر مچھ کے آنسو بہا کر بیانیہ بنایا جائے گا۔ کل کی طرح آج بھی ہمارا پیغام واضح ہے ڈالری جنگ نامنظور،آپریشن نا منظور،ڈرون حملے نامنظور،بے گھری نا منظور اور وسائل پر قبضہ نامنظور !
پچھلے جمعے کو تمام قومیتوں کے امن مشران نشتر ہال میں جمع ہوئے اور متفقہ طور پر قرارداد منظور کی۔میں پاکستان تحریک انصاف کی اپنی قیادت سے گزارش کرتا ہوں کہ اس قرارداد کی حمایت اور جرگے کی طرف سے آنے والے تمام امن پاسون میں تنظیموں کو شرکت کی ہدایت جاری کی جائے کیونکہ یہی مطالبات ہمارے لیڈر عمران خان کے بھی ہیں اور انہوں نے بھی آپ کو اس ڈالری جنگ کے خلاف کھڑے ہونے کو کہا ہے۔میں تحریک تحفظ آئین پاکستان اور اس میں شامل تمام جماعتوں سے بھی یہی گزارش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ تمام اراکین اسمبلی بھی پچھلے ہفتے نشتر ہال میں ہونے والے جرگے کی قرارداد کی حمایت کرینگے اور اعلی اعلان کرینگے۔ آئی ایل ایف سے گزارش ہے کہ وہ امن پاسون کے ساتھیوں کی قانونی معاونت کریں۔شکریہ!
”عمران خان کو دہشتگردی کے خلاف کاروائی پر کوئی اعتراض نہیں” مگر سوال یہ ہے کہ کون سی دہشت گردی؟؟ وہ سیلف کرئیٹڈ دہشت گردی جو پراپگینڈہ تھی؟ جس کے بارے میں آگاہ کرنے پر مجھ پر غداری کے مقدمے ہوئے؟ وہ دہشتگردی پہلے جس کے denial میں آئی ایس پی آر کے بیانات آئے اور پھر ۴۸ گھنٹوں کے عوامی الٹی میٹم کے سبب ان کی فوجی ٹرکوں میں واپسی کا کریڈٹ لیا گیا؟
اور دہشت گرد کون؟ وہ جن کی آبادکاری کے حق میں پہلے آرمی چیف ڈی جی ایم او اور ڈی جی آئی ایس آئ کی جانب سے وزیراعظم اور کابینہ اراکین کو دلائل دیے گئے اور پھر ہمارے سوالوں پر جھاگ اڑاتے آرمی چیف کوئی دلیل نہ ہونے پر جھاگ کیطرح بیٹھ تو گئے، مگر رجیم چینج کراکر نگران حکومت میں انہی لوگوں کو جنوبی اضلاع میں لا کر آباد کر دیا۔۔ اسی باڑ سے گزار کر جس پر نیشنل سیکیوریٹی کے نام پر اس غریب قوم کا اربوں روپے برباد کیا گیا؟ (وہ باڑ جس کا ٹھیکہ بھی ان کے ذیلی ادارے کو ہی ملا، جن کے معاملات پر سوال اٹھانے کو نعوذباللہ شہدا کی توہین گردانا جاتا ہے)
عمران خان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف اور امن کے ساتھ ہے اور اسی لیے وہ اس میڈ اپ دہشت گردی کی جنگ میں اپنی قوم کو جھونکنے کے خلاف ہے۔
تصحیح ضروری ہے؛ عاصم منیر اینڈ کو کی بین الاقوامی طاقتوں کی خوشنودی اور خیبر پختونخواہ کے معدنیات پر قبضہ کے لیے سٹیج کی ہوئ جنگ ہرگز خیبر پختونخواہ کی عوام کی جنگ نہیں ہوسکتی نہ ہی ایسی کسی جنگ کو عمران خان کی حمایت حاصل ہوسکتی ہے۔
وہ تمام لوگ جو جمہوریت کی فکر رکھتے ہیں وہ کامن ویلتھ کی یہ رپورٹ پڑھیں۔
الیکشن سے قبل کم شرح خواندگی والے ملک جہاں انتخابی نشان بہت اہمیت کا حامل ہوتا پی ٹی آئی سے انتخابی نشان چھین لیا گیا۔اس کےباوجود پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری 193 سیٹیں جیتی لیکن فارم 47 کے ذریعے پی ٹی آئی کو 93 سیٹیں دی گئیں۔
فارم 45 میں اوپر جس امیدوار کو جتوانا تھا اس کے ووٹ توکاٹ کے بڑھا دیے گئے لیکن ٹوٹل ووٹ کا اضافہ نہ کیا جا سکا یہ سب الیکشن کمیشن کی ویبسائٹ سے ویریفائی کیا جاسکتا۔
اسی طرح فارم 46 جو ٹوٹل استعمال ہونے والے بیلٹ پیپر پر مشتمل ہوتا ہے اس کا اور فارم 45 کا بھی آپس میں واضح فرق ہے۔
کامن ویلتھ رپورٹ کے صفحہ نمبر 94 کے پیرا نمبر 2 میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ ایک ہی علاقہ کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹرز ٹرن آوٹ میں فرق انتہائی ناقابل یقین ہے۔
قومی اسمبلی کے حلقے کا ٹرن آوٹ 90 سے زیادہ جو ناممکن ہے وہیں صوبائی اسمبلی کے حلقے کا ٹرن آوٹ40 فیصد ہے۔ سلمان اکرم راجہ کی کامن ویلتھ رپورٹ پر تفصیلی گفتگو
حلقہ پی کے 79 اور پی کے 82 سے متعلق ایک شکایت موصول ہوئی جس میں پریزائیڈنگ افسران پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے فارم 45 خود تیار کیا، جو کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ شکایت کی تصدیق کے لیے ہم نے 10 پریزائیڈنگ افسران سے رابطہ کیا، جن میں سے دو خواتین افسران نے ذاتی طور پر پیش ہو کر بیان دیا کہ شکایت میں شامل فارم 45 ہی اصل ہے، جبکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ فارم جعلی ہے اور ان پر ان کے دستخط موجود نہیں۔
اس اعتراف سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ متعلقہ ریٹرننگ افسر نے بدنیتی سے جعلی فارم 45 تیار کیے، جو انتخابی قانون کے تحت سنگین مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتا ہے اور اس پر فوری قانونی کارروائی لازم ہے۔
The article by @Telegraph has now proven that @commonwealthsec was promoting undeclared dictatorship in Pakistan by hiding the 2024 Election Observer’s Report for 1.5 years.
This is a serious moment for head of Commonwealth of nations - the @RoyalFamily!
All eyes on them to see what they do with the people who seem to be responsible for this shameful cover up, which allowed an unelected govt to conduct unbelievable fascism in Pakistan costing several lives among other gross human right violations!
🇵🇰 The Commonwealth has been accused of colluding with Pakistan’s military-backed government to cover up widespread election rigging
https://t.co/t2ONuVBYB8
الیکشن کمیشن کے پختونخوا حکومت کو غیر قانونی خط پر جس میں وہ پختونخوا حکومت کی اینٹی کرپشن تحکیک کو روکنا چاہتا ہے اس پر میرا بیان
میری درخواست الیکشن کی تہکیک کی تو تھی ہی نہیں کرپشن اور misconduct کی تھی کیونکہ دو کاغذ پر دستخط کرنا misconduct میں آتا ہے
الیکشن کمشن 18 مہینوں میں الیکشن کی تہکیک شروع ہی نا کر سکا 18 گھنٹوں میں اینٹی کرپشن کو روکنے کے پھرتی دکھائی!!!
اُن کا خط غیر قانونی ہے! انکوائری بھی جاری رہنی چاہیے اور جن پریذائیڈنگ افسر نے بیان دیئے ہیں وہ بھی پختونخوا حکومت کو پبلک کرنے چاہیے
یہ میری سیٹ کا معاملہ نہیں عمران خان کے پورے پاکستان میں مینڈیٹ کا ہے
جیل جیل کی راگ الاپ کر دونوں صوبوں اور پارٹی پر حکمرانی کے خواب دیکھنے والی کو کوئی بتا دے
کہ اس چھلی والے نے بے گناہ ڈھائی سال کی بدترین قید گزاری اور بدلے میں نہ وزارت، نہ علیمہ خان پر بکواس کی نہ سرینا اور کے پی ہاؤس میں مہینوں مہمان نوازی ۔۔۔۔۔
History will not forgive us if we do not use the opportunity that the February 8 elections has given us to expose electoral manipulation in Pakistan.
Now guess why the same @ECP_Pakistan that couldn't start processing our election petitions in almost 600 days, took less than 18 hours in panic to try to illegally stop ACE KP from investigating the misconduct of KP officials on February 8th, once two brave Presiding Officers gave statements in writing about the ECP uploading fake election results. How can the ECP stop investigation in a crime to which it may be party?
The Commonwealth report, desperately being withheld through pleas of the Govt of Pakistan, now proves exactly the malpractice that hundreds have alleged, and that happened on my seat.
This is why there must be electoral investigation commissions, both in Islamabad and in Peshawar, that investigate the elections.
Bringing this Pre Poll Rigging Thread to the timelines in light of Commonwealth Report coming on surface. Brilliant compilation with video evidence by Social Media volunteers. Watch all videos to understand how MASSIVE rigging was & how BIG of a soft revolution of Feb 8th was.
🚨 لیکڈ رپورٹ 🚨
کامن ویلتھ آبزرور گروپ کی رپورٹ سامنے آگئی ہے، اور اس نے وہی باتیں کنفرم کر دی ہیں جو عوام پہلے سے جانتے تھے:
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان چھین لیا گیا
گرفتاریوں اور دباؤ کی مہم
پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند
فارم 45 اور 47 میں ردوبدل
یعنی الیکشن 2024 کی شفافیت بُری طرح متاثر۔
#Elections2024 #Pakistan
“The ball if in the court of the KP Government and the CM” Taimur z khan Jhagra …. Actually it has been for over 18 months!
This case proves what Imran Khan has been saying again and again and what everyone has known …. How the people of pakistan were disenfranchised through a massive fraud.
It must be fast tracked on an emergency basis too much time has already been squandered and the present pace is unacceptable
Funny. Funny. Funny.
Please see my video message today but just for the record.
1. An Election Commission that doesn't want to hear an election case for 583 days, wants to stop any investigation into the corruption in which it's officials may be involved.
2. Note that my complaint is not about overturning the election result, but about investigating misconduct of govt officers, which is the mandate of the govt and the anti corruption dept.
3. With the stories of pressure on presiding officers not to give statements, all these facts must now be cleared about ACE.
4. Also, important that in this atmosphere, the truth behind rumours talking of the transfer of the ACE director also be laid to rest.
And above all, this is not about my mandate, but about the fight to show whether Imran Khan will get justice, and to expose exactly who has broken the law.