عمران خان ٹائیگر فورس پنجاب سے رانا ندیم خواجہ شمس ممبر ٹائیگر فورس پنجاب مقرر ہونے پر تمام ووالنٹیئر کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
@nadeemiba#ImranKhanTigerForcr
اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے قائد اعظم مونومنٹ سے چند قدم کے فاصلے (گنگال سٹاپ) پر واقع لوہےکا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار جو کہ کسی بھی وقت خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا ہے، عوام کی اسلام آباد انتظامیہ سے بروقت مرمت کی اپیل
@dcislamabad@CDAthecapital@GovtofPakistan@ICT_Police
راولپنڈی
پرائم منسٹر ٹائیگر فورس راولپنڈی سٹی کے والنٹیرز نے راجہ بازار پناہ گاہ میں دیوار مہربان کی ایکٹوٹی میں حصہ لیا اور کلین اینڈ گرین پاکستان کا حصہ بنے
#TigersForce#DisttRwp@ImranKhanPTI@UdarOfficial
راولپنڈی
سٹی سرکل وزیراعظم ٹائیگر فورس کے رضاکار پناہ گاہ راجہ بازار میں Sop,z پر عمل کراونے کے ساتھ ساتھ کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
#TigersForce#DisttRwp@ImranKhanPTI
راولپنڈی
وزیراعظم ٹائیگر فورس راولپنڈی سٹی کے خاتون رضاکار نے گورمنٹ سکول مری روڈ میں بنائے گئے کفالت سنٹر کا دورہ کیا اور وہاں موجود خواتین کو درپیش مسائل حل کرنے میں مدد کی اور SOP'S پہ عمل درآمد کو یقینی بنانے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔
#PMTigersForce#DisttRwp
انصاف لائرز فورم کے سنیئر عہدادران کے زیراہتمام ٹائیگر فورس راولپنڈی کے رضاکاروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد وکلاء ہال میں کیا گیا جس میں ٹائیگر فورس کی خدمات کو سہرایا گیا اور بہترین کارگردگی پیش کرنے والے رضاکاروں میں اعزازی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے
#TigersForce#DisttRwp