CSS Exam Prep Tweet
I'm sharing a Google Drive link to the softcopy resources/notes I used to prepare for my #CSS exam:
https://t.co/FA4N8JmCbR
They cover both Compulsory and Optional subjects.
Please feel free to share it with those who might find the notes helpful.
خیبر پختونخوا میں کھیت کھلیان سیلابی ریلے میں بہہ جائیں یا گھر دکانیں منہدم ہو جائیں یا لوگ مر جائیں ۔۔۔کچھ فرق نہیں پڑتا ۔۔کیونکہ یہاں کے بارے میں سوال اٹھانا جرم ہے ۔۔
اور اگر ملک کے کسی اور حصے میں سیلاب سے تباہی آجائے تو وہاں کی حکومت کرپٹ ہے 😉
معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون
بریکنگ الرٹ ⚠️🔴
الحمداللہ ہماری تحقیق درست ثابت ہوئی۔
حکومت پاکستان نے سابقہ عمران خان حکومت کا @IMFNews کیساتھ معاہدے کو پبلک کردیا۔
جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ کہ سابقہ حکومت نے IMF کیساتھ پیٹرول کی قیمت 250 روپے تک لیجانے کا معاہدہ کیا۔
@CMShehbaz@ImranKhanPTI
2013 میں جب سونامی نہیں آئی تھی توپختونخواصوبہ صرف 97 ارب روپےکامقروض تھا۔9 سال پی ٹی آئی کی حکومت سہنےکی وجہ سےآج 887 ارب کامقروض بنایا گیا۔مرکزمیں عمران خان کی حکوم�� ہونےکے باوجود فاٹا مرجرکے لئےاین ایف سی کاتین فی صد دیا گیا اور نہ بجلی کے نٹ پروفٹ کی پوری ادائیگی ہوئی۔
سر 5 اگست 2019 کے باوجود انڈس واٹر کمیشن کے مذاکرات پی ٹی آئی کے دورے حکومت میں بھی جاری رہے۔ گزشتہ اجلاس اسلام آباد میں 1 سے 3 مارچ اس سال منعقد ہوا جب عزت مآب عمران خان وزیراعظم تھے
https://t.co/DAZmzMAm1K
واقعی میں ؟؟؟؟ کمرہ عدالت میں تو جب پنجاب کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل قاسم چوہان نے اسلحہ برآمدگی کی بات کی تھی تو جسٹس مظاہر نقوی نے انہیں ڈانٹتے ہوئے کہا تھا کہ صبح سے کیا اسلحہ والی کہانی سنائی جارہی ہے، اسلحہ تو ��ج کل ہر گھر میں ہوتا ہے اس کہانی کو اب بند کریں
#FactCheck 📍
ہمارے تھریڈ کی گواہی میں ایک کلپ ملا ہے۔
مجھ میں اتنی ہمت نہیں کے پاک ایران گیس پائپ لائن مکمل کر سکے۔کیوں کے امریکہ سے ڈر لگتا ہے ہمیں۔
@AliHZaidiPTI
صاحب نے اپنی ہی حکومت میں @HamidMirPAK صاحب کے پروگرام میں یہ اعتراف کیا تھا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اقرار کررہا ہے کہ عمران خان کامراسلہ جعلی ہے یہ مراسلہ بنایا گیا ہے قوم سے ایک اور بہت بڑا جھوٹ بولا گیا
اس مراسلے کا beneficiary خود عمران خان ہے👇
There is no question of a cut in the budget of Higher Education Commission. I am aware of the negative effect that cuts have had on higher education during the past four years. I have given clear directions to Planning Commission & Ministry of Finance in this regard.
⚠️📍فیکٹ چیک
الحمداللہ ہماری دی ہوئی خبر کو @ImranKhanPTI کے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے درست ثابت کردیا۔شوکت ترین صاحب نومبر 2021 میں IMF کو 30 روپے پیٹرول مرحلہ وائز بڑھانے کی یقین دہانے کرا رہے ہیں۔ اور پیٹرول کی 30 روپے قیمت کو اس وقت بھی IMF نے اگلی قسط سے مشروط کیا تھا.