فیروزوالہ میں چند گھنٹوں کی بارش نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ پنجاب حکومت کی شہری انتظامات اور نکاسیٔ آب کے نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
مریم بی بی اپنے صوبے پر توجہ دیں، اس طرح دوسرے صوبوں کو آپ درکار کبھی بھی نہیں ہو سکتی۔!
@PPPLHROfficial1@MaryamNSharif
President 🇵🇰 @AAliZardari chaired today a meeting to review progress of various MoUs & other cooperation initiatives between Government of Sindh & Chinese companies, directing that the agreed projects be advanced expeditiously and any remaining procedural and technical requirements completed at the earliest.
@PresOfPakistan@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
میں یہ برداشت کیسے کروں کہ میرے کارکنوں کو شہید کیا جائے؟ نون لیگ کی جتوانے کیلئے! میں یہ کیسے برداشت کروں کہ میرے امیدوار کے گاؤں میں 30 پولنگ اسٹیشنز پہ قبضہ کیا جائے؟
میں صدر زرداری کا بیٹا ہوں، میں میر شاہنواز بھٹو اور میر مرتضیٰ بھٹو کا بھاننجا ہوں۔ میں سیاست اگر کرنا چاہتا ہوں تو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے مجبور نہ کریں۔ ہم پرامن رہتے ہیں، پرامن رہنا چاہتے ہیں۔
Chairman @BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
ہم ریاست کے ساتھ ہیں ہم پاکستان زندہ باد کہنے والے ہیں ہم قومی مفاد میں حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں ہم قومی مفاد میں ریاست پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ن لیگ کے مفاد میں ہم کسی کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔ میں ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آنکھیں کھولیں کہ ن لیگ کے مفاد کے نام پر پاکستان کا کیا حشر ہورہا ہے، ن لیگ کے مفاد کے نام پر آپ کشمیر کے ساتھ کر کیا رہے ہو! یہ آزاد کشمیر ہے ہم کبھی بھی اس کو مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے۔
@BBhuttoZardari Chairman 🧿
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
میں بھی میر مرتضیٰ بھٹو اور شاہنواز بھٹو کا بھانجا ہوں۔ میں سیاست اگر کرنا چاہتا ہوں تو شہید بینظیر بھٹو کی طرح.... مجھے مجبور نہ کریں: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#PakistanPeoplesParty#Sindh
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع مظفرآباد کی تحصیل پٹہکہ کی کوٹلہ وادی میں واقع ایل اے 27 میں سردار جاوید ایوب کی رہائش گاہ پر کارکنان سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے موجودہ بحران کا حل تصادم نہیں بلکہ مکالمہ، انصاف اور سچ پر مبنی مفاہمت ہے۔
انہوں نے تجویز دی کہ سچ اور مفاہمت کمیشن (Truth & Reconciliation Commission) قائم کیا جائے، جو حقائق کو سامنے لائے، ذمہ داری کا تعین کرے اور ایسا راستہ نکالے جس سے احتجاج بھی ختم ہو، حالات بھی معمول پر آئیں اور عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عام کشمیری کو 40 روز تک مشکلات میں مبتلا رکھنا کسی کے مفاد میں نہیں، اب وقت آگیا ہے کہ امن، انصاف اور عوامی مفاد کو ترجیح دی جائے۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع مظفرآباد کی تحصیل پٹہکہ کے حلقے ایل اے 27 کوٹلہ میں سردار جاوید ایوب کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنان سے ملاقات، اس موقع پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے خطاب بھی کیا۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
میرپور کے ایل اے 12 میں کھلی دھاندلی کا واضح ثبوت
چہرے واضح ہیں، جرم سامنے ہے
مسلم لیگ ن کے کارکن اسلحے کے زور پر پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کرکے ٹھپے لگارہے ہیں۔
پی پی پی کے پولنگ ایجنٹوں کو یرغمال بنا کر ۔۔ ان پر تشدد کرکے عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کیا گیا۔
یہ ہیں میرپور کے عوام کے مجرم ۔۔ جو عوام کا ووٹ چوری کررہے ہیں!!
کشمیر کے ووٹ پہ ڈاکا نامنظور

*PPP Leader Raja Pervez Ashraf Demands Halt to LA-12 Results, Calls for Re-Polling*
Pakistan Peoples Party (PPP) leader Raja Pervez Ashraf has called on the Election Commission to immediately suspend the results from the disputed polling stations in LA-12, citing allegations of serious electoral irregularities.
Speaking on the issue, Raja Parvez Ashraf said complaints of armed individuals influencing the electoral process and incidents of fake voting were deeply concerning. He also alleged that PPP polling agents were forcibly removed from several polling stations during voting.
He demanded a thorough investigation into the allegations and called for re-polling at the affected polling stations under the supervision of the Pakistan Army to ensure a transparent and credible electoral process.
Geo News
@RPAPPP
👇
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے موجودہ بحران کا حل تصادم نہیں بلکہ مکالمہ، انصاف اور سچ پر مبنی مفاہمت ہے۔
انہوں نے تجویز دی کہ سچ اور مفاہمت کمیشن (Truth & Reconciliation Commission) قائم کیا جائے، جو حقائق کو سامنے لائے، ذمہ داری کا تعین کرے اور ایسا راستہ نکالے جس سے احتجاج بھی ختم ہو، حالات بھی معمول پر آئیں اور عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عام کشمیری کو 40 روز تک مشکلات میں مبتلا رکھنا کسی کے مفاد میں نہیں، اب وقت آگیا ہے کہ امن، انصاف اور عوامی مفاد کو ترجیح دی جائے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
پیپلز پارٹی کا وفد حسن مرتضی کی قیادت میں فیروز والا میں مختلف کالونیوں کا وزٹ کر رہا ہے جو پانی سے ڈوبی پڑی ہیں اس موقع پر فوت ہو جانے والے بچوں کے گھروں پر جا کر تعزیت بھی کی جائے گی
کیا یہ کوئی مان سکتا ہے کہ چوہدری یاسین اپنے گھر کی سیٹ ہار کر شہر کی سیٹ جیت جائیں؟ میں یہ ماننے کو تیار نہیں ہوں۔ چوہدری صاحب کی 30 یونین کونسلوں پر قبضہ کیا گیا اور ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر پھینک دیا گیا۔
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور@BBhuttoZardari