آپ نے مسنگ پرسنز پر آنکھیں بند کیں تو آپ کا مینڈیٹ مسنگ ہو گیا کل کو آپ کا آئین بھی مسنگ ہو جائے گا اس آئین کو بچانے کے لئے سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہو گا ورنہ کچھ نہیں بچے گا، سینیٹر ارباب عمر فاروق کی سینیٹ میں وارننگ
پر امن احتجاج کرنے والی خواتین کے ساتھ یہ سلوک پولیس خواتین اہلکاروں نے جو خود بھی نقاب میں تھی خواتین کے سر کی چادریں کھینچیں ،بالوں سے گھسیٹ کر دھکے دیتے ہوتے گاڑی میں پھینکا۔۔اسے بلاول جمہوریت کہتا ہے؟
لعنت ایسی جمہوریت پر!!
جب آپ لا إله إلا الله کا دعوٰی کر دیتے ہیں تو آپ آزاد ہو جاتے ہیں، پھر کس کا خوف؟ آج تاریخ کے اس موڑ پر اگر ہم اس ظلم کے نظام کے سامنے کھڑے ہو گئے تو ہم ہمیشہ کے لئے آزاد ہو جائیں گے۔
#ج��ات_غیرت_کا_نشان_عمران
عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے پاکستانی قوم کو شعور دیا، سوچ دی، حوصلہ دیا کہ وہ اپنے حقوق کیلئے کھڑے ہوں۔
8 فروری کو قوم نے ثابت ک��ا کہ عمران خان کی 27 سالہ جدوجہد اور قربانی رائگاں نہیں گئی۔
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
Countrywide protests persist in the third phase of the Long March.
Lyari witnessed a large gathering on the call of the Baloch Yakjehti Committee (BYC).
In this ongoing series of protests, thousands are taking to the streets against the Baloch Genocide and state oppression.
The movement echoes with broad support across various regions.
#MarchAgainstBalochGenocide