PSF BZU general body meeting presided #MehboobShakir. All respect members presented their views in campus issues. PSF will plan it's policy which depends students rights as soon as possible.
#PSFBZUMultan
پشتون سٹوڈنٹس فيڈريشن
پشتون سٹوڈنٹس فيڈريشن بهاوالدين زکریا يونيورسٹی ملتان کی طرف سے داخلہ کیمپ صدر محبوب خان کاکڑ کی صدارت میں لگایا گیا۔ پشتون ایس ایف تمام طلباء کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے۔ مرکزی کونسل ممبر عبدالحمید ناصر اور صوبائی نائب صدر ارشد وزیر، شارخ خان
Congratulations to PSF Ex Senior Vice President & Chairman PSF BZU Multan Fazal Haq Afridi for appointing as a Psychologist at Drug Rehabilitation Center Peshawar DRCP.
PSFBZU Congratulates You May You always shining.
#PSFBZUMultan
پشتون ايس ايف بي زيډ يو کے صدر محبوب خان نے پي ايس ايف نعمان شير کي گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس کی جلد رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی کی انتظامیہ اپنے اچھے ہتھکنڈے سے باز آجائیں اور طلباء کو سہولیات فراہم کریں ورنہ طلباء اپنا راستہ جانتے ہیں
#ReleaseNomanSher
کرپشن اور اقرباء پروری کی ایک زندہ مثال!
سب ڈویژن بیٹنی Ex_FATA پولیس میں 75 لوگ بغیر ٹیسٹ اور انٹرویو کے پیسوں کے عوض بھرتی ہوچکے ہیں۔ ستم ظریفی یہ کہ یہ سب لوگ اب ٹریننگ بھی لے رہے ہیں۔
آئیے اس کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف آواز آٹھائیں۔
@SaleemKhanSafi@HamidMirPAK@babaksardar
BAHAUDDIN ZAKERYA UNIVERSITY has ANNOUNCED for all UNDERGRADUATE Programs SESSION 2022
CRITERIA OF BZU.
.60+ Undergraduate programs.
.Admission is base of open merit.
.Criteria is 1st part marks.
.Hostel facility, Co-Education.
.Last date for Submission of application(20/07/2022)
3: PASHTUN STUDENTS FEDERATION BZU.
PSF_BZU Multan are
.To Facilitate student.
.To Protect Students Rights.
.To help in case of study Problem
✓ Facebook.
Pashtoon SF BZU
https://t.co/bQA4xVgjzq
✓Watssap.
https://t.co/LDwV2vI4nU
✓twitter.
@PSFMultan#PSFBZUMultan🚩
بلوچستان و پختونخوا (سابقہ فاٹا) سمیت تمام طلباء و طالبات کسی بھی قسم کی جانکاری کے لیے پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن بھاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان کے زمہ داران سے رابطے میں رہیں۔
صدر پی ایس ایف بی زیڈ یو
محبوب خان
0334 8283001
جی ایس
پی ایس ایف بی زیڈ یو
شفیق الرحمن
0304 0628236
پشتون سٹوڈنٹس فيڈريش
بهاؤالدين زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
گریجویشن کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20 جولائی یے۔
جبکہ پوسٹ گریجویشن یعنی MPhil اور PhD کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 اگست اور 18 کو ٹیسٹ ہوگا۔
#PSFBZUMultan🚩
Democratic system of Pakistan is detract due to ban on Students union. It was the only power to challenge the dictators. It is the only hope to restore pure democracy in Pakistan. PSF demand to restore it
@PSFMarkaz@PSFMultan@babaksardar#RestoreStudentsUnions
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن ملک بھر میں طلباء یونین کی ہنگامی بنیادوں پہ بحالی چاہتی ہے۔ اس سے ملک کے سیاسی نظام کو تقویت ملے گی۔ تعلیمی ادارے بحران سے نکلے گی۔ آمرانہ ذہنیت کی بجائے جمہوری فکر کو تقویت ملے گی۔ PSF طلباء یونین کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھے گی۔
#RestoreStudentsUnions