خادم اعلیٰ نے بطور وزیر اعلی پنجاب اپنے سفر کے لیے قومی خزانے سے دو ارب کا جہاز خریدا تھا.. درجنوں گاڑیوں کے پروٹوکول میں سفر کیا کرتے تھے.. انکی سیکیورٹی پر قوم کے اربوں روپے خرچ ہوئے.. لیکن آج کل موصوف لندن میں ایک بس سٹاپ پر بیٹھے بس کا انتظار فرما رہے ہیں
@aasia_ishaque محترمہ آپ تو تنقید کا حق بھی کھو چکی ہیں ۔۔سو فیصد ضمانت ضبط الیکشن ہارنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے پی ایش پی نے ۔۔۔ایش کی طرح ہوا میں ہوا ہو گئی ۔۔ایک حلقہ چھوڑ ایک پولنگ بھی نہیں جیتی ہے ۔۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہےط۔
From July 2010 PTCL govt.pensioners are demanding pension on govt https://t.co/99UNX9zjkR govt till date paid attention to https://t.co/CazatiWrJU also plays hide and seek with them.Only Senate Committee trying their best to restore their rights.
@ImranKhanPTI If you pay the rights of PTCL PENSIONERS , You will blessed in all of your efforts ... By God ... مظلوم پینشنرز کی آہ سے بچیں یہ چالیس ہزار خاندان آپکے دلیرانہ فیصلوں کے انتظار میں ہیں ۔ سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہے ۔اب حکومت کی باری ہے۔
@Hammad_Azhar @Dr_FirdousPTI
تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو یوم تاسیس مبارک۔ ان تمام ساتھیوں کو سلام جن کی انتھک محنت سے پارٹی اس مقام پر پہنچی ہے کے پاکستان کو ایک فلاہی مملکت بنانےکا خواب پورا کرنے کی کوشش کر سکے
جس شہر میرپورخاص میں پاکستان کے قائد آئے اس شہر میرپورخاص میں قائد کے نام تک کی ایک بھی یونیورسٹی نہیں.. قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں۔
میرپورخاص کو یونیورسٹی دو
#University4Mirpurkhas
#مولانافضل الرحمان سے عرض ہے کہ سیاسی اختلاف رکھنے والوں پر تنقید کرنا ان کا حق ہے ۔ باقی لحجہ اور #گفتگو میں عاجزی ، انکساری رکھیں ۔ دھمکیاں ملک دشمنوں کیلئے اور محبت خلوص مخافظوں اور محب وطنوں کے لئے
#PakistanZindabad
جس شہر میرپورخاص میں پاکستان کے قائد آئے اس شہر میرپورخاص میں قائد کے نام تک کی ایک بھی یونیورسٹی نہیں.. قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں۔
میرپورخاص کو یونیورسٹی دو
#University4Mirpurkhas