ریاست مدینہ اور امر بلمعروف کو اپنی سیاست چمکانے کے لیے استعمال کرنے والے عمران خان کو یہی یقین نہیں کہ انکی حکومت امریکا نے نہیں بلکہ ﷲ تعالیٰ نے گرائی ہے جسکی مرضی کے بغیر پتہ بھی نہیں ہل سکتا۔۔۔۔ سنئیے م��طفیٰ کمال نے کس طرح عمران خان کے بیانیے کو زمیں بوس کردیا!
#PSPWomen
مرکزی دفتر ��اکستان ہاؤس میں (پی آئی بی) APMSO کے چیئرمین احمر فلسطینی اور سیکٹر بی کے انچارج سجاد عثمان کی آمد، صدر انیس احمد قائم خانی اور سیکریٹری جنرل رضا ہارون سے ملاقات کے بعد پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان۔
#VoteForDolphin #JoinPSP