Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
جاوید میانداد کے اِس انٹرویو نے تباہی مچا دی ہے، اب دیکھنا سب حوصلہ پکڑیں گے، اب یہ سلسلہ رُکے گا نہیں
یہ بھی سو فیصد کنفرم ��تادوں پٹواری جاوید میانداد پر مُنظم حملہ کریں گے اب
فوج برسوں ہمیں پڑھاتی رہی کہ عاصمہ جہانگیر غدار ہے، را کی ایجنٹ ہے۔ پھر وقت نے ایسا سبق پڑھایا کہ آج اصل غدار ��ی پہچان میں کسی لیکچر کی ضرورت نہیں رہی۔ عاصمہ جہانگیر نے جرنیلوں کی جو interpretation کی تھی، فوج آج اس کے ایک ایک لفظ پر خود مہر لگا رہی ہے
کہتے ہیں ایک بادشاہ کسی مراثی کی بات پر بہت خوش ہوا۔ اُس نے میراثی کو دو قیمتی تلواریں تحفے میں دے دیں۔ میراثی نے دونوں تلواریں جوڑ کر چمٹا بنوا لیا اور گانے بجانے لگ پڑا۔
ن لیگ کو حب الوطنی کا ٹھیکیدار اور باقی پورے ملک کو غدار قرار دے کر یہی کیا گیا ہے۔ انجام آپ کے سامنے ہے۔