عمران خان کے طرز سیاست سے سو اختلاف ہیں مگر اس وقت جو stand اس نے لیا ہوا ہے وہ ملک و قوم کی ضرورت ہے۔ عمران خان آزاد ہو یا اسیری میں رہے، وہ امر ہوچکا ہے۔
Breaking News🚨🚨
تحریک انصاف کا بڑا اعلان۔
تحریک انصاف علامہ ناصر عباس کی پارٹی میں اپنے ایم این ایز شامل کروائیں گے. جسکا نتیجہ ہو گا کہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز بھی ایک جگہ رہیں گے اور خواتین کی نشستیں بھی مل جائیں گی۔🔥🔥
رووف حسن
Imran Khan’s candidates won the most seats despite heavy-handed attempts to hobble them. The immediate consequence is a prolonged period of political instability https://t.co/VCB5UBhwne 👇
جہانگیر خان ترین صاحب کے فیصلے سے دلی دُکھ ہوا۔ وہ ہمیشہ آئی پی پی اور ہم سب کے سرپرست اعلیٰ رہیں گے۔ اُن کا کسی بھی حکومت میں ہونااُس حکومت کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ سیاست سے ہٹ کر وہ انسانیت کا درد رکھنے والی شخصیت ہیں۔ بطورچھوٹا بھائی اور آئی پی پی صدر کی حیثیت سےانہیں اور اُن کی فلاحی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی اور کامیابی سے ہمکنارکرے۔ آمین