��رمپ کی امریکہ کے اندر جنگ کے حوالے سے اتنی ہی سپورٹ ہے جتنی مسلم لیگ ن کی پاکستان کے اندر ہے دونوں برابر ہیں
اسی لیے دونوں ایک دوسرے کے قریب بھی ہیں امریکہ کو پوری دنیا کے اندر شہبازشریف جیسے لوگ ہی پسند ہیں
اسے آیت اللہ یا مجتبی خامنہ ای جیسے بہادر پسند نہیں چاہیے
صدیق جان
جنرل باجوہ جو اج سسک سسک کر مر رہا ہے اس شخص نے اپنی بہو ماہ نور اور بیوی عائشہ امجد کے زریعے غریب پاکستانیوں کا 12 ارب روپیہ لوٹا جو آج کے دور میں تیس ارب روپے سے زیادہ ہ
پاکستان کی فوج نے ریاست کے اندر ایک الگ ریاست بنا رکھی ہے، یہ خود کو مقدس گائے سمجھتے ہیں اور یہ پاکستان میں احتساب سے بالاتر ہیں، آئی ایس آئی اپنے مخالف صحافیوں کو مـروا دیتی ہے، یہ سول حکومت سے اوپر ہیں اور پاکستان کی ساری پالیسیاں یہی بناتے ہیں۔
سینئر امری��ـی سیکیورٹی ایکسپرٹ اور مڈل ایسٹ پالیسی سینٹر کے رکن Bruce Riedel کی گفتگو
عمران خان کسی دوسرے ملک کی جیل میں بند نہیں ہے وہ پاکستان کی جیل میں بند ہے اور تم اتنے بزدل ہو کہ 25 کروڑ مل کے اس دروازے کو نہیں توڑ سکتے ۔
فائق صدیقی 👇
پچھلے تین دنوں میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی:
پوری دنیا اس وقت پاکستان کو دیکھ رہی ہے مگر پاکستان کے فارم ۴۷ والے قائدین شہباز شریف اور فیلڈ ماررشل کی ٹیمز پہلے تو عمران خان اور پی ٹی آئی کی داد کی مانگنے کی ضد پر ہیں اور صرف ان کے خلاف بات کر رہے ہیں۔ جبکہ پی ٹی آئی والے امن اقدامات کا خیر مقدم کر رہے ہیں کیونکہ یہ عمران خان کی پالیسی ہے کہ”پاکستان صرف امن کا رول ادا کرے گا جنگ کی صورت حال میں“۔
اس سے ایک بات سمجھ آتی ہے کہ پاکستان کو اس وقت بھی (اتنی مار خانے کے باوجود بھی) پی ٹی آئی اور عمران خان کے چاہنے والے ہی represent کر رہے ہیں۔ اور جو اس و��ت بغض عمران میں صرف پی ٹی آئی والوں کو طعنے دے رہے ہیں وہ بہت چھوٹے لوگ ہیں (تعداد اور کردار دونوں میں) ، جب ٹائم بدلے گا تو وہ پاکستان کے خلاف ہوں گے جس طرح وہ FATF Bill اور ۲۰۲۲ کی OIC Conference کے خلاف تھے۔
بڑا فخر ہے عمران خان کی ٹیم میں ہونے کا۔ پاکستان زندہ باد!
#SaveImranKhansEyesight