Chairman Imran Khan stands vindicated yet again as the Supreme Court has put a halt to NRO 2 by declaring NAB Amendments illegal, and reopening the corruption cases against the cabal of crooks
#PTISMT
گزشتہ شب رات گئےہرنائی(بلوچستان) میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملےمیں 7 جری جوانوں کی شہادت پرنہایت رنجیدہ ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداء کےاہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ پوری قوم بھارتی پشت پناہی کےحامل دہشتگردوں کےحملوں کا سامنا کرنےوالےاپنےان بہادر سپاہیوں کےساتھ کھڑی ہے۔
Saddened to hear of 7 brave soldiers martyrdom as a result of terrorist attack on FC post in Harnai Balochistan late last night. My heartfelt condolences & prayers go to their families. Our nation stands with our courageous soldiers who face attacks from Indian backed terrorists.
وزیراعظم عمر ان خان کاآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکادورہ۔ڈائریکٹرجنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےاستقبال کیا۔اعلیٰ قومی اورعسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ۔قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز کے خلاف آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
@ImranKhanPTI
ممتاز، جناب راجہ سجاد، جناب راجہ ر حوالدار مقبول، جناب راجہ بنارس، جناب راجہ رضوان نے پی پی مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے پر ضلعی صدر سردار تبارک علی، راجہ خالد نزیر، راجہ سجاد جنجوعہ، عبدالرزاق جنجوعہ، راجہ نزیر شیدائی، راجہ منظور،
#اسلام_آباد : صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع مظفرآباد سردار تبارک علی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یونین کونسل سرلی سچہ سے جناب راجہ معروف ٹھیکدار، جناب راجہ نثار، جناب راجہ پرویز، جناب راجہ نواز، جناب راجہ اسحاق، جناب راجہ اکرم، جناب
آج اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے افتتاحی اجلاس میں سعودی عرب ، نائجر اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے مسئلہ کشمیر کو اٹھایا۔ سعودی وزیر خارجہ نے واضح طور پر کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن ممکن نہیں ہے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابق وزیر حکومت سردار جاوید ایوب کے والد محترم سردار ایوب خان صاحب انتقال کر گئے۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@SardarJavedAyub
Martyrdom of 5 innocent AJK civilians & injuries to another 31 by Indian Army in just 2 days, in addition to huge property loss, compels me to ask @ImranKhanPTI that who's responsible for the safety of my people along the CFL & for how long we have to bear such colossal losses?
بدقسمتی سےانہوں نےتشددپرآمادہ دہشت گردوں(خواہ وہ مسلم، سفیدفام نسل پرست یا نازی ازم کےپیروکارہوں) کی بجائےاسلام پرحملہ آورہوکراسلاموفوبیا کی حوصلہ افزائی کارستہ چنا۔ مقام افسوس ہےکہ صدر میکرون نےجان بوجھ کرمسلمانوں کو جن میں انکےاپنےشہری بھی شامل ہیں کو مشتعل کرنےکی راہ اختیارکی۔
قائد کی علامت یہ ہےکہ وہ تقسیم کی بجائے لوگوں کومتحد کرتا ہےجیسا کہ نیلسن منڈیلا نےکیا۔ یہ وقت ہےجب صدر میکرون دوریاں بڑھانے اور ایک خاص گروہ کو دیوار سے لگانے (جس سےبنیادپرستی کوسازگارماحول میسر آتا ہے) کی بجائے انکے زخموں پر مرہم رکھتے اور شدت پسندوں کو جگہ دینے سے انکار کرتے۔
اور اسلام اور رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کیخلاف توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی حوصلہ افزائی کی۔ اسلام پر اپنے بلا سوچے سمجھے حملے سے صدر میکرون یورپ اور دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات پر حملہ آور ہوئے ہیں اور انہیں مجروح کرنے کا سبب بنے ہیں۔
دنیا مزید تقسیم کی قطعاً محتاج ہے نہ ہی اسکی متحمل۔ جہالت پر مبنی عوامی جذبات مزید نفرت ابھارنے، اسلاموفوبیا میں اضافہ کرنے اور شدت پسندی کو ہوا دینے کی وجہ بنیں گے۔
Foreign politicians with convictions relating to #corruption should not enjoy impunity in Britain. Nor should their unexplained wealth, stashed in luxury London properties, fall out of the reach of law enforcement.
https://t.co/4kADAnVEWt