آمین لکھ کر شئیر کریں ‼️‼️🚨🚨🚨‼️‼️
خدا ہمارے ملک پر رحم کریں اور آئندہ کے لیے بھی ہمارے ملک کو عاصم منیر خنزیر جیسے جرنیلوں سے محفوظ رکھیں، آمین
#SystemCollapsed
پچھلے ۷۵ سال سے تجربے کرنے والوں نے اس بار خود اپنی تجربے کی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہیں !
خان نے ٹھیک کہا تھا کہ تم لوگ سیاست سے توبہ کر لو انشااللہ وہ وقت قریب ہے جب یہ لوگ واپس اپنے بیرکوں اور بارڈر پر چلے جائیں گے !
#SystemCollapsed
محسن نقوی، جو اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جاتے ہیں، پاکستانی نوجوانوں کو کھلے عام“کاکروچ” کہہ کر للکار رہےہیں۔ انہیں بھی معلوم ہے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں، لیکن اپنے آقاؤں کےلائے ہوئے نظام پر انہی کےکہنے پر تنقید کر رہےہیں، تاکہ سارا ملبہ صرف ان کےلائے گئے کٹھ پتلیوں پر ڈال دیا جائے۔