وزیرخزانہ گلگت بلتستان جاوید حسین منوا کی اسلام آباد میں پی سی ہوٹل کی گراونڈ بریکنگ کی تقریب میں شرکت!
وزیر خزانہ گلگت بلتستان جاوید علی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
@JavaidManwa
راولپنڈی: ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈوکیٹ وزیر خزانہ جاوید منوا اور وزیر اطلاعات و ومنصوبہ بندی فتح اللہ خان کارکنان کے ہمراہ علامہ اقبال پارک کی جانب روانہ۔۔
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
گلگت بلتستان پاکستان تحریک انصاف ناف کے رہنما "جاوید علی منوا" "نذیر احمد ایڈووکیٹ"، "شیر غازی" اور "فاتح اللہ خان" کے ہمراہ گلگت بلتستان آزادی مارچ کیمپ کی طرف رواں دواں
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
ہم سب کپتان کی طاقت ہیں اور وہ ہے امید ہماری،
چاہے جتنے ظلم کرو نہ ڈرے گی نہ رکے گی
حقیقی آزادی کی یہ تحریک ہماری
جاگ اٹھی ہے اب قوم ساری
#چلو_چلو_پنڈی_چلو#یوم_انقلاب_26_نومبر
یہ عزم, یہ ہمت و حوصلہ نا قابل شکست ہے ,
کیونکہ آج اس عوام کو پیسے کا لالچ دے کر یا زبردستی بسوں میں بھر کر نہیں لایا گیا, بلکہ عوام اپنے شعور کی زبان پہ لبیک کہتے ہوئے خود اپنی آزادی کی جنگ لڑنے نکلی ہے
#یوم_انقلاب_26_نومبر#چلو_چلو_پنڈی_چلو#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
یہ عزم, یہ ہمت و حوصلہ نا قابل شکست ہے ,
کیونکہ آج اس عوام کو پیسے کا لالچ دے کر یا زبردستی بسوں میں بھر کر نہیں لایا گیا, بلکہ عوام اپنے شعور کی زبان پہ لبیک کہتے ہوئے خود اپنی آزادی کی جنگ لڑنے نکلی ہے
#یوم_انقلاب_26_نومبر#چلو_چلو_پنڈی_چلو#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
گلگت بلتستان نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر کپتان پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
کپتان کی کال پر عوام کا سمندر اسلام آباد میں داخل ۔
#یوم_انقلاب_26_نومبر#چلو_چلو_پنڈی_چلو
Historic participation from Rahim Yar Khan district which gathered at the motorway interchange to leave for the Haqeeqi Azaadi March for the love of their leader @ImranKhanPTI. The entourage will travel overnight and reach Pindi by early morning InshaAllah #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
گلگت بلتستان کا درجہ حرارت منفی کے قریب ہے
راولپنڈی تک پہنچنے میں 24 گھنٹے سے زائد کا سفر کرنا پڑتا
مگر اس قوم کے عزم، ہمت، استقامت کو سلام کہ وہ اپنے کپتان کی کال پر نکل آئے
@PTIGilDivision@balochi5252@PTIofficial#چلو_چلو_پنڈی_چلو