@ShahabSpeaks تحریک ناانصاف کی نااہل قیادت اور موروثی سیاسی وارث بشریٰ اپنی تمام تر ناکامی کو لاشوں کو پیچھے چھپا رہی ہیں۔ حرام زادو تم یہ کہہ کر گئے تھے کوئی بھی ساتھ نا دے ہم بیٹھے رہے گے اور سب سے پہلے کارکنوں کو چھوڑ کر تم بھاگے۔ بشریٰ، گنڈاپور ایوب کیوں شہید نہیں ہوئے؟
تحریک ناانصاف کی نااہل قیادت اور موروثی سیاسی وارث بشریٰ اپنی تمام تر ناکامی کو لاشوں کو پیچھے چھپا رہی ہیں۔ حرام زادو تم یہ کہہ کر گئے تھے کوئی بھی ساتھ نا دے ہم بیٹھے رہے گے اور سب سے پہلے کارکنوں کو چھوڑ کر تم بھاگے۔ بشریٰ، گنڈاپور ایوب کیوں شہید نہیں ہوئے؟
خیبر پختونخواہ مین بارشوں سے صرف جولائ مین 53 اموات ، پل اور سڑکیں بدحال
اس صوبے مین تحریک انصاف کی حکومت کا بارہواں سال اور انکا آفیشل اکاؤنٹ لاہور کے ہلکے سے بارش زدہ علاقے دکھانے مین مگن
یہ بارش کے بعد پشاور کا حال ہے جہان تحریک انصاف کی حکومت کا بارہواں سال !! تحریک انصاف آفیشل اکاؤنٹ دوسرون پر تنقید کی بجائے اپنے صوبے کا حال دیکھین جہان ایک دہائی سے زیادہ اقتدار کرتے ہوگیا :1
کوہاٹ کے علاقے میں گھر کے تہہ خانے میں بارش کا پانی بھرنے سے ایک ہی خاندان کے دس افراد ہلاک
اس مہینے KPK مین بارش کی وجہ سے 53 اموات
صوبہ جہان تحریک انصاف کی حکومت کا بارہواں سال اور انکا آفیشنل میڈیا لاہور پر فوکسڈ
یہ ایک مثال ہے پی ٹی آئی کارکنوں اور لیڈرز کے لیے جو محنت کرے گا پارٹی لیے دن رات ایک کرے۔اس کے ساتھ یہی سلوک ہوگا۔
پارٹی میں ترقی حاصل کرنے کا واحد طریقہ چمچہ گیری،صرف سوشل میڈیا پر بیٹھ کر بکواس کرنا،حرام کے پیسو سے لیڈرز کے شباب کباب کا بندوبست کرنا۔
خبردار کسی نے محنت کی تو
لنچ کے بعد شروع ہونے والی اور ڈنر سے پہلے ختم ہونی والی بھوک ہڑتال بھی یہ لوگ نہیں کر سکتے۔ انقلاب لانے نکلے تھے یہ لوگ۔ جماعت اسلامی سے ٹریننگ لو تنظیم کیسے بنتی ممبر کیسے لوگوں کو بنایا جاتا ہے پارٹی میں۔ لوٹوں ، مفاد پرستوں ، سرمایا کاروں کی جماعت بنا کر انقلاب لانے نکلے ہے۔
30 لاکھ آبادی کے شہر حیدرآباد میں پچاس افراد کی عظیم الشان ریلی۔۔
واضح رہے کہ حیدرآباد کے مقبول عوامی لیڈرز کو سائڈ لائن کرکے پارٹی سرمایہ دار پیرا شوٹرز کے حوالے کردی گئی ہے۔
@LMAOWARRIOR7272@JamshedAS ووٹ صرف عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار کا۔
لیکن اس سوال کا جواب کون دیگا کے 2018 میں راتوں رات دھاندلی کرکے ہروائے گئے جمشید شیخ جس نے 38000 ووٹ لیا۔۔گراؤنڈ پہ متحرک رہا اسے کون سی قوت سائڈ لائن کررہی ہے؟؟ ریحان راجپوت کون ہے؟ کس کی ایماء پہ عوامی لوگوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے
شاہین کی پانچ خصوصیات
شاہین جس کو اقبال آج کے نوجوان میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ اقبال کی نظر میں کچھ یوں ہے :
پہلی بلند پروازی۔
دوسری : تیز نگاہ
تیسری : خلوت پسندی۔
چوتھا: شاہین آشیانہ نہیں بناتا ۔
پانچواں : شاہین کسی اور کے ہاتھ کا مارا ہوا شکار نہیں کھاتا
انتخابی مہم الیکشن 2024
عوامی نمائندہ عوام کے بیچ میں۔
اُمیدوار حلقہ این اے 219 پی ایس 63 جمشید علی شیخ ، اُمید وار حلقہ پی ایس 62 نواب خان نے شاہ لطیف ٹاؤن یوسی 116 میں عوامی رابطہ مہم شروع کی اور اہلِ علاقہ سے ملاقات کی اُن کے مسائل سنے۔
#NA219#PS63#Election2024#ImranKhan