اگر پاکستان کے سارے جج بیٹھ کر عمران خان کی رہائی کا فیصلہ لکھ دیں،
تب بھی عمران خان رہا نہیں ہوں گے،
کیونکہ عمران خان قانون کی قید میں نہیں ہیں،
بلکہ عمران خان آرمی چیف کی قید میں ہیں، عمران ریاض خان
معذور بچی اپنے سکول بیگ کے ساتھ سیڑھیاں چڑھ رہی ہے ،سکول میں معذور بچوں کو سنمبھالنے والی خواتین کدھر ہے؟
اسپیشل ایجوکیشن پیرمحل سکول میں معذود پڑھنے والے بچوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے ہولناک ویڈیو سامنے آئی ہے
سلمان اکرم راجہ صاحب کا غصہ جائز لگتا ہے مگر کیا ایسا ہی غصہ وہ ظالموں کے سرغنہ کے خلاف کر سکتے ہیں؟
بہنیں ہیں، مجبور اور بے بس ہیں، بھائی کی فکر میں دیوانی ہیں انہیں معاف کر دیجیے دل بڑا کیجیے۔
Imran Khan remains a hostage of a fearful system.
No access to family, personal physicians or counsel, or even medical care.
What are they hiding?
#SaveImranKhansEyeSight
ایاک نعبد و ایاک نستعین!
اس نے صرف سکھایا نہیں، اس پر عمل کر کے بھی دکھایا ہے۔ اب یہ اس کی قوم پر ہے کہ وہ اس پر کتنا پورا اترے گی۔
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
میں یہ ساری سیاسی جدوجہد اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ قوم کے مستقبل کے لیے کر رہا ہوں۔ مجھ پر دو بار قاتلانہ حملہ ہوا مگر جدوجہد جاری ہے کیونکہ اسے میں سیاست نہیں عبادت سمجھتا ہوں۔
کپتان عمران خان
@ImranKhanPTI#FreeTheVoiceOfPakistan
”جب عمران خان سے بہنوں کی ملاقات ہو یا وکلاء کی جانب سے کیسز میں مشاورت یا ان کی صحت کا معاملہ آئے تو ملاقات نہیں ہو پاتی، لیکن جب اپنا منصوبہ ہو تو اڈیالہ جیل کے گیٹ کھل جاتے ہیں۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ اور آئینی عدالت سے القادر ٹرسٹ کیس میں مستقل سزا دلوا دی جائے۔“ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
امریکہ میں رہتے ہوئے امریکی صدر کی پالیسیوں اور زبان پر کڑی تنقید،
امریکی صدر کی مذہبی جنونیت اور اسلاموفوبیہ سے مکمل اظہار لاتعلقی
اور
اپنے جنگی جنون کو عیسائیت سے جوڑنے پر سخت مزمت
۔۔
یہ بندہ یہی کام اگر پاکستان میں کرتا تو “لاپتہ” ہو چکا ہوتا
ہر ادمی اپنی جگہ فرعون بنا ہوا ہے
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق تھانہ سنبل کی حدود میں ایک ورکشاپ مالک کی جانب سے ننھے بچے پر تشدد کیے جانے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔