کان کھل کر سنو جو حال آج خان کے شیروں نے ان چوروں کا قومی اسمبلی میں کیا ہے وہی حال پُشپا اور ان چوروں کا پنجاب اسمبلی میں ہونا چاہئے۔۔
ہم وہاں ان سے رشتہ داری کرنے یا جھپیاں ڈالنے نہیں گئے۔۔!!
دلچسپ بات یہ ہے کہ کامران ٹیسوری نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا مینڈیٹ سو فیصد جعلی نہیں ہے بلکہ یہ کہا کہ ہمارا سو فیصد جعلی ہے تو دوسروں کا دو سو فیصد جعلی بھی تو ہے
پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی اجلاس سے قبل حکمت عملی کیا ہوگئ؟ اہم تفصیلات سامنے اگئیں
کل قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان 9 بجے ہر صورت پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں، مرکزی قیادت کی ہدایت، زرائع
اجلاس سے ایک گھنٹہ قبل قومی اسمبلی میں اراکین اکھٹے ہوں گے، زرائع
کل پارلیمانی پارٹی کا کوئی اجلاس اسمبلی کے اندر نہیں بلایا جائے گا، زرائع
سنی اتحاد کونسل کے اراکین اکھٹے قومی اسمبلی پہنچیں گے، زرائع
پارلیمانٹ کے آندر بھرپور طریقے سے احتجاج رکارڈ کروایا جائے گا، زرائع
چیف آرگنائزر پی ٹی آئی عمر ایوب خان کی بھی اس متعلق تصدیق