یہ بنگلہ دیش کا محسن نقوی تھا اور یہ سمجھتا تھا کہ اس کا دور کبھی ختم نہیں ہو گا
اس نے طالبعلموں کو دھمکی دی تھی کہ مجھے پُل پار کر کے دکھاؤ، طالبعلموں نے پھر پُل پار کیا حسینہ کو بھی بھگایا اور اُسے بھی سر عام ننگا کر کے ناچ نچوایا
بنگلہ دیشی فوج کا اپنی عوام کے ساتھ سلوک ملاحظہ کریں اور پھر اس کا موازنہ پاکستانی فوج کے اپنے شہریوں کے ساتھ رویے سے کریں، آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ کیوں گزشتہ چند برسوں میں فوج کے کیے عوام کے دلوں میں نفرت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے #ReleaseImranKhanNow#AsimMunirTraitor
بنگلہ دیشی فوج کا اپنی عوام کے ساتھ سلوک ملاحظہ کریں اور پھر اس کا موازنہ پاکستانی فوج کے اپنے شہریوں کے ساتھ رویے سے کریں، آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ کیوں گزشتہ چند برسوں میں فوج کے کیے عوام کے دلوں میں نفرت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے
یہ لیک فون کال سابقہ کور کمانڈر لاہور کی فیملی کی ہے، جو حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں کہ کیسے عاصم منیر نے نو مئی کروایا
فیملی کا کہنا ہے کہ نو مئی عاصم منیر کا پلان تھا
عاصم منیر نے لاہور کور کمانڈر کو نوکری سے فارغ کر دیا تھا
پشاور ہائیکورٹ میں موجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء کنونشن
راستے بند ہونے سے وکلاء کو پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے، وکلاء کے جو نمائندے نہیں پہنچ سکتے وہ ویڈیو لنک کے ذریعے کنونشن سے خطاب کریں گے، جوائنٹ سیکرٹری پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اعجاز علی شاہ
مینار پاکستان کو جانے والے راستوں پر جو کنٹینرز پکڑ دھکڑ کر کہ لگائی گئے ہیں وہ سامان سے بھرے ہوئے ہیں،، لاکھوں روپے مالیت کا سامان خراب ہونے کا خدشہ ہے۔۔۔
،،الیکٹرانک میڈیا کنٹرول ہوا تو سوشل میڈیا کا ایسا استعمال کیا کہ الیکٹرانک میڈیا کی اہمیت اور افادیت اتنی متاثر ہوئی کہ انہیں بھی اپنے سوشل میڈیا ہر تحریک انصاف کو دیکھانا مجبوری بن گئی، پرنٹ میڈیا میں جگہ نہیں دی تو اب اخبار کے اندر پمفلٹ جا رہے ہیں