میرے عزیز پاکستانیو ! میرا جمعہ کے روز زیرِ آب انٹرنیٹ کیبل کاٹنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔۔۔ اگر ایسا کچھ ہوا تو مجھے ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے ۔ (شارک).
#آڈیو_لیک
بریکنگ نیوز:
تحریک لبیک پاکستان نے امپورٹڈ حکومت کیخلاف خاموشی توڑ دی، ملک گیر احتتاج، ریلیاں اور دھرنے کی کال دے دی گئی - 👇🏻
نوٹ : تاریخ کا اعلان، PTI کی حکومت آنے کے بعد کیا جائیگا-
تین خبریں ۔۔!
کل کی خبر: بلاول زرداری کے طیارے میں تکنیکی خرابی دورہ یورپ مؤخر کر دیا
آج کی خبر: سیلاب زدگان کی وجہ سے بلاول زرداری نے دورہ یورپ مؤخر کر دیا
اصل خبر : جرمن اور ڈنمارک کے وزرائے خارجہ نے ملنے سے انکار کر دیا😁
در فٹے منہ تو بنتا ہے نا ان کا؟؟؟
کیا کہتے ہو؟؟؟
Copy