@MalikUmvi اپ کی مہربانی۔ مجھے نہیں لگتا کہ تحریک لبیک پاکستان کی کوئی لیگل ٹیم ہے اپ مہربانی کریں اج بھی سینکڑوں کے تعداد میں کارکنان کو انہوں نے نارووال جیل میں منتقل کیا۔ حافظ آباد جیل میں بھی منتقل کرنی کی اطلاعات ہیں۔
تحریک لبیک کے دوستوں سے درخواست ہے کہ جو لوگ لاہور مریدکے اور شیخوپورہ تھانوں کے قریب رہائش پذیر ہیں وہ حوالات میں بند لوگوں کے کھانے کا بندوبست ضرور کیا کریں کئی کراچی اور بہاولپور جیسے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں، کئی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہیں۔