ہر روز موت کا فرشتہ آپ کو نظر انداز کر کے دوسروں کی جان لے لیتا ہے۔ لیکن ایک دن وہ دوسروں کو نظر انداز کر کے آپ کو لے جائے گا! اس لیے اللّٰہ سے دعا کرنی چاہیے کہ جب ہمیں موت کا فرشتہ لینے آئے تو ہم ایمان کی حالت میں ہوں♥
آمین ثم آمین🍁
ٹی وی پر شوز میں باتیں ہورہی ہیں کہ الیکشن ہونگیں یا نہیں اور وہاں گھر کے گھر لُٹ گئے پشاور میں۔
آج پہلی مرتبہ بددُعا دے رہا ہُوں کیونکہ میں خُود ماضی میں شُہدا کے لواحقین میں رہا ہُوں سات مرتبہ۔
اللہ اِن چند خبیث اینکرز کے گھروں میں بھی صفِ ماتم بچھاۓ۔
ارشد شریف قتل کیس,سائفر
نواز شریف کی کرپشن
یہ باتیں بھول جاؤمل کر آگے بڑھ��ے ہیں ورنہ تمہاری پارٹی کی گرفتاریاں اور چھترول ہوتی رہے گی
عمران خان کو پیغام پہنچا دیا گیا
پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔ دہشتگردی کےبڑھتےہوئےخطرے سےنمٹنےکیلئےلازم ہےکہ ہم اپنی انٹیلی جنس میں بہتری لائیں اور اپنی پولیس کومناسب انداز میں ضروری ساز و سامان سے��یس کریں۔