خط کو کور کمانڈر کانفرنس میں فتح کا نشان پیش کرنے کے بعد جب دوسرے عوامی خط میں عمران خان نے عاصم منیر کی ساری شوخیوں کو واڑ کر رکھ دیا، تو اب کھسیانی بلی #چاچو_وسکی کھمبا ہی نوچے گی نا!
قوم کو اپنی طرح چوتیا سمجھنا چھوڑ دو چوتیوں!
مروت نے عمران خان کے نام پر جھوٹ بول کر امریکہ میں ہونے والا احتجاج عاصم منیر کی خوشنودی کے لیے منسوخ کروایا۔ شیر افضل مروت نے اڈیالہ کے باہر جو ویڈیو بیان دیا وہ مختلف اور جو موقف ڈاکٹر معید کے سامنے انٹرویو میں اپنایا وہ مختلف۔ اور دلچسپ بات یہ کہ جو موقف مروت کلب نے اپنایا وہ ان دونوں سے مختلف۔
شیر افضل مروت نے رجیم چینج آپریشن کا الزام سعودی عرب پر لگایا۔ یہ گفتگو اتفاق سے غریدہ فاروقی کے شو میں اس وقت ہوئی جب عاصم منیر کو سعودی حمایت کی طلب بہت زور سے محسوس ہورہی تھی۔ اتفاق سے یہ موضوع اس سے قبل میڈیا میں زیر بحث نہیں تھا۔ اتفاق سے غریدہ فاروقی نے وہ سوال پوچھ لیا۔ یعنی یہ سب اتفاق نہیں تھا۔
شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے پیرالل اپنا سوشل میڈیا کھڑا کرنے کی کوشش کی۔ اتفاق سے سوشل میڈیا تحریک انصاف کا ہراول دستہ اور فوج کا سب سے بڑا ناقد ہے۔ اسے کمزور کرنا فوج کی سب سے بڑی خواہش ہے۔ اتفاق سے یہاں بھی شیر افضل مروت فوج کا مذموم منصوبہ پورا کرتے دکھائی دیے۔
اس سب کے علاوہ باقی ساری باتیں غیر اہم ہیں۔ وہ دلیر تھا تو کونسا جھانسی کی رانی تھا یا بزدل تھا تو اس نے کونسی کشتیاں لڑنی تھیں ، سگریٹ زیادہ پیتا تھا یا کم کونسا آپ سے مانگ کر پیتا تھا ،بچوں کی فیس کے لیے پیسے مانگتا تھا تو نہ دو ، ڈسپلن کا خیال کم رکھتا تھا کوئی بات نہیں بہت سارے لوگ نہیں رکھتے غیر محتاط ہوتے ہیں۔ شیر افضل مروت کا قصور فوج کے مفادات کا تحفظ بلکہ انہیں پروان چڑھانا تھا۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔ قصے ہیں۔ اسی بات پر اسکی پکڑ ہوئی۔ اسی لیے وہ ڈوبا ہے۔
عاصم منیر: خط بھیجنے کی باتیں سب چال ہیں، کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو پڑھوں گا نہیں
صحافی: وہ کیوں؟
عاصم منیر: کیونکہ خط انگریزی میں ہے اور میری انگریزی بھی میری عزت کی طرح نہ ہونے کے برابر ہے!!!
ہم نے یہ ویڈیو شئر کی تھی
اس پولیس والے کو معطل اور اس گاڑی کو ہی گراونڈ کردیا گیا ہے
یعنی پولیس والا بھی زیر عتاب اور پولیس کی گاڑی بھی زیر عتاب
ذہنی مریض ناقابل علاج ہوچکا ہے
پہلے میں کہہ دوں گھبرانا نہیں، سیاست میں نہیں آرہی، عمران خان کا پیغام دے رہی ہوں کہ 8 ستمبر کو ہماری شروعات ہے، سب اپنے حق کیلئے نکلیں۔ علیمہ خان
#AleemaKhan#ImranKhan#8september
https://t.co/HCyrUfsK8i
قاسم کا باپ اور نظام کا باپ۔۔۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں کن الفاظ سے بلایا جاتا ہے ✊
وہ آکسفورڈ کا بھی باس😎 بنے گا اور تمھارا بھی باس 😎 بنے گا ✊🔥😎 دوبارہ ری پوسٹ کرے پلیز ✊🔥
عمران خان جب بریڈ فرڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کے لیے گیا تو اس نے کہا کہ ایسی یونیورسٹی اگر پاکستان میں بھی بناؤ گے تو لڑوں گا ورنہ میں نہیں اؤں گا
یہ اس کی گریٹنس ہے یہ لعنتی پٹواری کیا جانے۔۔۔۔۔🔥
https://t.co/wsqtaZFwfs
عمران خان پر جیل میں سختیاں ہو رہی ہیں انکی جان خطرے میں ہے وہ ملک کے منتخب وزیراعظم تھے جنھیں نکالا گیا اور حالت یہ ہے کے انکا نام ملک میں نہیں لیا جاسکتا
ایک جمہوریت میں یہ کیسے ہوسکتا ہے
فارن میڈیا پر مبصرین حیران رہ گئے
انٹرنیشنل میڈیا عمران خان کے قصیدے پڑھ رہا ہے اور فخر محسوس کررہا ہے کہ دنیا کی سب سے اہم یونیورسٹی Oxford کا چانسلر عمران خان جیسا تاریخ ساز اور بہادر انسان ہوگا
وہیں ن لیگی شرم سے ڈوب مرنے کی جگہ پروپیگنڈہ کررہے ہیں
عمران احمد خان نیازی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر منتخب ہونے سے پٹواریوں کا نہ باپ روک سکتا ہے اور ناہی انکی ماں۔
پٹواریوں کی قسمت میں رونا لکھا ہے اور جب انکا باہ بھگوڑا نواز شریف لندن بھاگ جائے گا تو یہ پٹواری 🐕 مزید روئے گے 😆
#سیاسی_استحکام_عمران_خان
الحمد للہ میں خیریت سے ہوں میں پاکستان آچکا ہوں میں آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جیسے آپ سب نے مجھے سپورٹ کیا میں یہاں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے میری ویڈیو کو لے کر سعودیہ کو رپورٹ کیا گیا کہ جیسے میں نے سعودیہ کے خلاف بات کی ہے میں انتشار پھیلا رہا ہوں، لیکن جب سعودیہ کے اداروں نے دیکھا کہ اس ویڈیو میں ایسا کچھ نہیں ہے تو انہوں نے باعزت طریقہ سے مجھے چھوڑا اور معذرت بھی کی میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے سامنے بھی گواہی دونگا کہ عمران خان نے ہمیں کبھی اپنے ملک کے خلاف اپنی فوج کے خلاف کچھ کرنے کو نہیں کہا لیکن یہ میں آج بھی یہ کہوں گا کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اس نے 9 مئی کروایا میں آپ سب کا اپنی قوم کو اپنے دوستوں کا جنہوں نے میری فیملی سے رابطہ رکھا میری ہر طرح مدد کی ان سب کا بے حد شکر گزار ہوں خاص کر ان سب کا جنہوں نے میرے لیئے دعائیں کی ۔۔۔
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
@PTIofficial@PTIKarachi_