اسلام علیکم پاکستانیو! اس وڈیو کو غور سے سنو اور شجرکاری کے دوران ایسے درخت لگانے سے گریز کریں بلکہ جہاں کہیں لگے ہیں تو اکھاڑ دیں۔ ویڈیو کا پہلا حصہ ہے
@ImranKhanPTI @SanaKOfficial @DRBASMA12128243@SHABAZGIL@kehrori
@MehwishQamas بجلی مہنگی، گیس مہنگی، کھانے پینے کی اشیاء مہنگی، غریب ایک وقت کی روٹی کے لئے بھاگ رہا ہے۔ انڈسٹریوں میں کام نہ ہونے کی وجہ سے بےروزگاری میں ا��افہ وغیرہ وغیرہ
نام: عمران احمد خان نیازی
سکونت عارضی: اڈیالہ جیل
لقب: بابائے قوم
کنیت: سسٹم کا باپ
پیشہ: چوروں، ڈکیتوں اور ڈفروں کو ذلیل کرنا
مشن: حقیقی آزادی
نیازی، اللہ تم سے راضی!!!