المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان مرکزی اسکاؤٹ پریڈ
14 اگست 2026ء کو جامعہ عروۃ الوثقیٰ، لاہور میں منعقد کی جائے گی۔
یہ پروقار تقریب استادِ محترم سید جواد نقوی کی زیرِ سرپرستی منعقد ہوگی۔
کوئی یزید غلط فہمی میں نہ رہے بعد از شہادت رہبر وہ تشیع نہیں ہے جو رو دھو کے اپنا غم ٹھنڈا کر کے، سر جھکا کے گھروں میں چلا جاتا تھا۔
یہ وہ تشیع ہے جس نے سرخ پرچم اٹھا لیا ہے، جس نے سرخ پرچمِ انتقام اٹھا لیا ہے۔
علامہ سید جواد نقوی
ہم اب بھی آپ جنوبی ہمسایوں کی جانب سے ایک مناسب ردِعمل کے منتظر ہیں تاکہ ہم آپ پر اپنی برادری اور خیرخواہی ثابت کر سکیں۔ یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک آپ مستکبر قوتوں سے کنارہ کشی اختیار نہ کریں، جو آپ کی تذلیل اور استحصال کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔
میں ایران کے جنوبی ہمسایہ ممالک سے کہتا ہوں کہ آپ اس وقت ایک معجزہ دیکھ رہے ہیں۔ لہٰذا اسے صحیح طور پر دیکھیں، درست سمجھیں، صحیح مقام پر کھڑے ہوں، اور شیاطین کے جھوٹے وعدوں کو شک کی نگاہ سے دیکھیں۔