عمران خان نے پاکستان کی سیاست کے چاروں ناقابل شکست عناصر کو بیک وقت للکار دیا ہے۔۔۔امریکہ۔۔۔۔آرمی۔۔۔عدلیہ۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔ان کے پاس لائسنس ہے جو مرضی کرنے کا۔۔۔۔۔۔!!!
ہم میں سے آکثر لوگ سوچھتے رہتے ہیں ؛ کہ میری موت کیبعد دنیا کیسی چلتی ہوگی؟ وہ یہ دیکھ لیں کہ جو لوگ ہمارے آپنے عزیز رشتہ دار دوست واحباب دنیا سے چلے گئے ہیں اُن کیبعد یہ نظام یہ دنیا کیسی چل رہی ہے ۔ہمارے اور تمہارے بغیر ایسے ہی چلے گی
جوئےلینڈ ____فلم اِن حرامزادوں نے ہر حال میں ریلیز تو کرنا ہیں۔ایک بار پھر ریویو Review کیلئے شوبازشریف نے کمیٹی بنا دی۔کمیٹی ممبران کے نام ایک بار ضرور چیک کرلیں
#BanJoyland ❌
@MaryamNSharif تم بھی اصل پوائنٹ پے آجاؤ۔
پہلی بات - 8 مہینے والا پروجیکٹ 4 ماہ میں کیسے کمپلیٹ کیا...؟
دوسری بات - شادی والے تصاویر جو فول باڈی کیساتھ ہو وہ ابتک شئیر کیوں نہیں کیا؟
تیسری بات - ایک بیٹی کی شکل قطری شہزادے جاسم کیطرح کیوں ہے؟
چمکتی ٹنڈ ، لال جیکٹ، گلے میں ماسک اور چہرے پے پھٹکار، جوانی میں چوری چکاری تو کافی کی ہو گی ؟
آپ نے خود تو اپنی جیب سے کبھی کھایا نہیں. اور میں بھی کسی کے گھر سے کھائے بغیر آج تک گیا نہیں. اس بات کی گواہی کسی بھی کنجر سے لے لیں.
سہیل وڑائچ اور باؤ جی ایک اندھیری رات جیو کے ساتھ.
بچپن سے یہ جملہ سنتے آ رہے ہیں کسی پر "زمیںن تنگ کر دینا"
کسی پر زمین تنگ کیسے کی جاتی ہے وہ میرے بے بس و لاچار بھائی ارشد شریف نے دیکھا۔
پاکستان سے متحدہ عرب امارات گئے، وہاں سے بھی 48 گھنٹے میں نکل جانے کا کہا گیا اتنی وسیع و عریض زمین ارشد شریف کے لئے تنگ کر دی گئی۔
افسوس 😥😢
بریکنگ نیوز۔۔۔پسرور
اللہ کے ہر فیصلے میں حکمت ہوتی ہے....
اللہ نے شادی کے آٹھ سال بعد ذیشان علی سکنہ بن باجوہ کو 5 جڑواں بچوں سے نواز دیا۔۔۔3 لڑکے اور 2 لڑکیاں۔۔پانچوں نوزائیدہ بچے تندرست ہیں
صبر سے مت اکتائیں اگر اللہ چاہتا تو پلک جھپکنے میں تمہاری خواہش پوری کر دیتا اس سے تمہاری امید اور فکر کے آنسو پوشیدہ نہیں وہ آپ کی حالت کو ٹھیک کرنے سے عاجز نہیں ہے لیکن وہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو بار بار دعا مانگتے رہتے ہیں
#میرے_الفاظ
اِس تصویر میں دو چیزیں ہیں
جو مجھے انتہائی تکلیف دہ محسوس ہوئی
1- انتہائی غریب بچہ گول کپوں کو بڑی حسرت سے دیکھ رہا ہے
2- انتہائی تعلیم یافتہ لڑکی گول کپے بیچنے پر مجبور ہے
پاکستان میں اس وقت مہنگائی اپنی انتہاء پر ہیں۔اللہ ہم سب پر رحم کریں۔آمین
فیفا ورلڈکپ 2022 جو کہ قطر میں ہورہا ہے۔۔قطر اِس وقت فیفا ورلڈ کپ میں اپنا ثقافت بہت خوبصورت انداز سے اُجاگر کررہا ہے۔
دوسری پاکستان میں PSL افتتاحی میچز میں جو بےہودگی اور میراثی پن پروموٹ کرتا ہے قسم سے رونا آجاتا ہے۔
#QatarWorldCup2022