The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
https://t.co/U1B1xJke4u
Never gets old. 😆😁😆😁
Waj : How am I looking?
کیا میں اینیمی لگ رہا ہوں
Zaid Hamid : You're not an enemy, but you're an idiot..... 😆😆🤣🤣😆😆
Uffffff
you beauty.... @SyedZaidZaman
@shazbkhanzdaGEO یہ اس لیے بول رہا ہے جیسے انھوں نے نہروں والے معاملے پر غنڈوں کو ایکٹیویٹ کر دیا تھا جو ٹرک لوٹ رہے تھے جاہل دیہاتی قوم پرست اب بھی یہ کریں گے تو ریفرنڈم امن سے نہیں ہو سکتا۔
ہزارہ تربیلا ڈیم، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ، پن بجلی، معدنیات اور سیاحت جیسے قیمتی وسائل رکھتا ہے، مگر مقامی عوام آج بھی روزگار اور ترقی کے منصفانہ حصے کے منتظر ہیں۔ قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، اب مزید تاخیر کیوں؟ ایبٹ آباد کو دارالحکومت بنا کر صوبہ ہزارہ قائم کیا جائے۔
#صوبہ_ہزارہ
@realrazidada صوبہ ہزارہ کا قیام اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ قرارداد منظور ہونے کے باوجود ہزارہ کے عوام کو مسلسل محرومیوں کا سامنا ہے۔ ہمارے وسائل استعمال ہو رہے ہیں، مگر ترقی اور حقوق میں ہمیں ہمارا جائز حصہ نہیں مل رہا۔ مزید نظرانداز کرنا ناانصافی ہے۔ اب صوبہ ہزارہ کے مطالبے کو عملی شکل دی جائے!
@Markhorr313 اب ان سے جان کون چھڑاے گا پاکستان پر سالوں سے قابض ہیں یہ خاندان اس خاندانی جاگیرداروں نے محلات بناے ہوے ہیں اور عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی یے
@RShahzaddk وہ دن دور نہیں جب صوبہ ہزارہ بنے گا پاکستان کا سب سے پرامن اور ترقی یافتہ صوبہ جلد پختوں قوم پرست لوگوں سے ہزارہ الگ ہو کر اپنی پرانی 1901 والی حثیت میں بحال ہو گا انشاء #صوبہ_ہزارہ بن کے رہے گا
چکن کی قیمت 450 سے 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے ہے، جبکہ فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے، غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔ حکمرانوں نے میڈیا کو صوبوں کی بحث میں الجھا رکھا ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی اور اپنے ہی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔
@Baloch1805 Pakistan’s Sazgar Engineering Works manufactures rickshaws that are now also being assembled locally in the Philippines through its local distributor.
@SImranshafqat بچوں کو گھر میں خود یا خواتین سے قرآن کی تعلیم دلوائیں یا پھر ایک ، دو گھنٹے کے لیے مسجد بھیجا جاے اور نظر رکھی جاے معلومات رکھی جاے قاری پر کیوں کہ نوے فیصد مولوی فاشسٹ زہنیت کے ہیں ان سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھیں خدارا
@Razabuneri1@AimalWali 2/2
ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر اور تینوں کوہستان ہمارے مجوزہ صوبہ ہزارہ کا حصہ ہیں۔ ہمارا مطالبہ خیبر پختونخوا کے اندر ایک اور انتظامی تقسیم نہیں بلکہ الگ صوبہ ہزارہ کا قیام ہے، جس کا دارالحکومت ایبٹ آباد ہو۔ صوبے لسانی نہیں، انتظامی بنیادوں پر بننے چاہییں۔
@Razabuneri1@AimalWali 1/2
1901ء کے گزٹیئر کے مطابق ہزارہ ایک باقاعدہ ضلع تھا، جس کی تین تحصیلیں ایبٹ آباد، ہری پور اور مانسہرہ تھیں۔ 1976ء میں ہزارہ ڈویژن قائم ہوا، جس میں ایبٹ آباد، مانسہرہ اور کوہستان شامل تھے۔ لہٰذا ہزارہ کی شناخت کو صرف ڈھائی اضلاع تک محدود کرنا تاریخی حقیقت نہیں۔
ہزارہ کے عوام کے ساتھ ناانصافی یہ ہے کہ ایک الگ تاریخی، جغرافیائی اور ثقافتی شناخت رکھنے کے باوجود انہیں آج تک الگ صوبائی حیثیت نہیں مل سکی۔ ترقیاتی منصوبوں، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور انتظامی فیصلوں میں مقامی ضروریات کو ترجیح دینے کے لیے صوبہ ہزارہ ضروری ہے۔
#صوبہ_ہزارہ
@ajmaljami کور کمانڈر ہاؤس کے باہر لشکر کے ساتھ موجود تھیں، عدالت سے سزا بھی ہو چکی ہے، مگر ملک میں صحافت کا معیار دیکھیے کہ انہیں ’’آپا‘‘ لکھ کر جذباتی ماحول بنایا جا رہا ہے۔ یہ اس ملک کا چوتھا ستون ہیں، صحافی ہیں! افسوس کہ صحافت کہاں پہنچ گئی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔