ریاست کی مختصر تعریف:
موجودہ کالونی سسٹم(جمہوری)تخلیق شدہ ریاستیں_"آئین ونظریے" 4ستونوں اور 5 عناصر کی بنیاد پر کھڑی ہیں،
ستون: انتظامیہ(انتظامیہ میں سول وعسکری دونوں ادارےشامل ہیں،) پارلیمان، عدلیہ، میڈیا
عناصر: علاقہ، آبادی، حکومت، خودمختاری، جبر
#PakNeedsPoliticalStability
بھیکاریوں کی جانب سے کہا گیا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی مگر کل حنا ربانی کھر بھی امریکی مداخلت کی تصدیق کر چکی ہیں
فوج اور عوام کو لڑوانے کا پراپیگنڈہ شروع کر دیا گیا خدارا یکجا رہیں۔ فوج بھی صرف پاکستان کا ہی سوچتی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
This is Peshawar for you Peshawar for change.The most backward province of our country is currently Singh they should also learn and crush the ego of these family politicians.
#PeshawarJalsa#پشاور_جلسہ_عام#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور