یہ لانچ #پاکستان کی نیشنل اسپیس پالیسی اور وژن 2047 کے تحت ایک اہم سنگِ میل ہے، جو ملک کو خلائی ٹیکنالوجی میں خود کفیل بنانے کی جانب لے جا رہا ہے۔
(2/2)
#Pakistan#Vision2047
#پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج 31 جولائی 2025 کو صبح 6:45 بجے چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ قدرتی آفات، ماحولیاتی تبدیلی، زرعی نگرانی، اور قومی ترقیاتی منصوبوں جیسے CPEC میں معاونت فراہم کرے گا۔
(1/2)
#Pakistan#Vision2047
🚨"بھارت بند"
#بھارت میں کروڑوں مزدور، کسان، بینک ملازمین اور ٹرانسپورٹ ورکرز کی مودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال،
رپورٹ کے مطابق 30 سے 40 کروڑ افراد نے بھارت بند میں حصہ لیا، جس سے ریلوے اسٹیشن سنسان، بینک بند، اور بازار مکمل ویران۔
#India
ایرانی انقلابی گارڈز نےآج صبح پہلی بار اسرائیل کی طرف"خیبر"میزائل لانچ کرنےکی تصدیق کی ہے۔
خیبر ایک طویل فاصلےتک مار کرنےوالا بیلسٹک میزائل ہےجس کی رینج 2,000 کلومیٹر ہے اور یہ 550 کلوگرام کے ہائی ایکسپلوسیو وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
#Iran#Israel#IsraelTerroristState
#روس نےایرانی تنصیبات پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتےہوئےکہا ہےکہ #ایران کو نشانہ بنانےکاغیر ذمہ دارانہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اس سےمشرق وسطیٰ میں تصادم کاخطرہ نمایاں طور پر بڑھ گیا۔روسی وزارت خارجہ
#Iran#Israel#TelAviv#iranisraelwar#IsraelTerroristState
#ایران کی ٹیکنالوجی کو کسی حملے سے ختم نہیں کیا جا سکتا
خطے میں امریکی اڈے طاقت نہیں بلکہ کمزوری کی علامت ہیں۔ ہمارے جواب کا انتظار کریں، جو جارحیت کرنے والوں کے لیے افسوس کا باعث ہوگا
ایرانی حکومت کا ردعمل
#Iran#Israel#TelAviv#Haifa#iranisraelwar#IsraelTerroristState