The artificial intelligence market is projected to surge to $1.3 trillion over the next 10 years. If Pakistan captures just 3% of this growth, it could bring in $40 billion. As Trump highlights the need for increased electricity production to power U.S. data centers, Pakistan must leverage its 20,000 megawatt surplus capacity to build large data centers. By capitalizing on this AI wave with the support of friendly nations, Pakistan can secure future competitiveness and create millions of jobs for our youth. Vision isn’t just about distributing laptops—it's about seizing opportunities.
مزاحمت اور جدوجہد رنگ لاتی ہے، پنجاب کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ریلیف کے دائرے کو پورے ملک میں پھیلانا ہوگا، یہ ریلیف عارضی نہیں بلکہ مستقل ہونا چاہیے، باقی صوبائی حکومتیں اور وفاق بھی پیش رفت کرے۔
حق دو عوام کو ، حق دو پاکستان کو۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مارکیٹ اگلے 10 سال میں 40 ارب ڈالر سے بڑھ کر 1.3 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ جائے گی، کیا عشروں سے ملک پر حکومت کرتی پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں بتائیں گی کہ ہم اس لہر سے کتنے فیصد شیئر لینے کے لیے تیار ہیں؟
پاکستان گلوبل فری لانسنگ انڈسٹری کا اہم ترین رکن ہے، آج لاکھوں افراد فری لانسگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور سالانہ 400 ملین ڈالرز سے زائد کا زرمبادلہ لاتے ہیں، ہماری آئی ٹی برآمدات پہلی بار بمشکل 3 ارب ڈالرز تک پہنچی ہیں، یہ سب کامیابیاں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حکومتی سرپرستی کے بغیر ہیں، اس ماحول میں جب افراد اور ادارے اقتصادی بحران کے شکار ملک میں ڈالرز لانے کی کوشش کررہے ہیں تو انٹرنیٹ کی سست رفتار ان کے راہ کی رکاوٹ بن رہی ہے، لوگ میڈیکل رپورٹس تک نکالنے سے قاصر ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں حکومت ملک اور قوم کو کہاں لے جانا چاہتی ہے؟ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے یا سرمایہ منتقل کریں گے؟
#انٹرنیٹ_بھی_مانگےآزادی
حافظ نعیم الرحمٰن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کی جاری جدوجہد کو اجاگر کرتے ہوئے عوام کو جھوٹے پروپیگنڈے سے دور رہنے کی تلقین کی ہے۔ جماعت اسلامی ہی حقیقی عوامی مسائل پر عملی اقدام کر رہی ہے۔ #HafizNaeem_Unstoppable
جماعت کے سپورٹرز خاموش نہ رہیں۔۔ہر جگہ ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔۔کمنٹس کریں۔۔دلیل سے سمجھائیں اور جھوٹ کا مقابلہ سچائی سے کریں۔ملک پر قابض مافیاووں میں ایک مافیا سوشل میڈیا پر بھی ہے جسکا کام فتنہ پھیلانا ہے۔۔سب انکو جانتےہیں۔انکو بھی شکست دینا ہوگی۔ان کے حوصلے پست کرنےہیں