بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا ��ق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔
اوریا مقبول جان نے کیا کمال جملہ کہا ہے کہ :
“عمران خان کے کردار نے ہر باضمیر کا ساتھ حاصلُ کر لیا اور ہر بے ضمیر کو رسوا کر دیا ہے۔”
“عمران خان قومی ہیرو ہے وہ پاکستان کو کہاں سے کہاں لے گیا ہم ساتھ رہے اس کا سوچ کے تکلیف ہوتی کیا فرق پڑے گا اس کو باہر نکالیں گے تو۔”
بالآخر جاوید میانداد نے بھی روتے ہوئے اپنی ضمیر کی آواز سب تک پہنچا دی ۔💔🥹
جاوید میانداد کے اِس انٹرویو نے تباہی مچا دی ہے، اب دیکھنا سب حوصلہ پکڑیں گے، اب یہ سلسلہ رُکے گا نہیں
یہ بھی سو فیصد کنفرم بتادوں پٹواری جاوید میانداد پر مُنظم حملہ کریں گے اب
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
"Imran Khan is a great cricketer and a former Prime Minister. We may not understand all the laws or technicalities, but strictly on humanitarian grounds, we demand his basic rights and proper medical care. We are asking for nothing more than that." — Kapil Dev
عمران خان کی مسلسل حراست اور ان کے ساتھ کیا جانے والا حیران کن ناروا سلوک انسانی حقوق، جمہوریت اور بنیادی شائستگی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ میں ان کی رہائی کے اپنے مطالبے کو ایک بار پھر دہراتا ہوں۔ برطانوی رکنِ پارلیمنٹ جیریمی کوربن
#pakistan@jeremycorbyn
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بریکنگ نیوز 🚨🚨
سابق بھارتی کپتان کپل دیو کا ہنگامی پریس کانفرنس،
عمران خان سابق وزیراعظم اور دنیا کے ایک بہترین کرکٹر تھے، انہیں بہترین علاج ملنے کی درخواست کرتے ہیں
اسٹیبلشمنٹ کے گندے انڈے شاہد افریدی کو شرم پھر بھی نہیں ائے گی
"تین سال سے میرے بیٹوں کے والد قیدِ تنہائی برداشت کر رہے ہیں۔ یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا بلکہ انسانی حقوق کی ہنگامی صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ وزیراعظم اینڈی برنہم اور وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ، برطانیہ آخر کب تک خاموش رہے گا؟"— جمائما گولڈ اسمتھ
@Jemima_Khan #ImranKhan #HumanRights #Pakistan #UK
اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف قرار دیا جاتا ہے۔ عمران خان نے یہ سلوک 15 دن نہیں بلکہ تین سال تک برداشت کیا ہے۔ اب پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی مداخلت کی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان سے باقاعدہ ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے باوجود ان احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتِ حال ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan