To ensure of #PolioFreePakistan, all it needs is our "collective & collaborative" effort!
Rawalpindi Police is passionately working for the good cause; providing security & assistance to all dispatched teams for the ongoing Polio Eradication Campaign.
پولیو سے پاک پاکستان
اے ایس آئی محمد ریاض شہید کی دختر نیک اختر کی رخصتی کے موقعہ پر SSP آپریشنز طارق ولایت، SP ضیاءالدین احمد اور دیگر افسران کی شرکت، شہید کی بیٹی کو تحائف، نیک تمناؤں اور دعاؤں کےساتھ رخصت کیا۔
شہدائے پولیس کے بچےہمیں اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں، ہمیشہ انکے ساتھ کھڑے ہونگے۔ سی پی او
عوامی خدمت میں سب سے آگے، سٹی پیٹرولنگ فورس پشاور کے جوان پشاور یونیورسٹی روڈ پر موٹرسائیکل حادثے میں زخمی شہریوں کو ابتدائی طبی امداد دے رہے ہیں۔
#کپتان_کا_ابھرتا_پاکستان
آپ پتنگ بازی کیخلاف چھاپے مارتے ہیں ہمیں بھی تھانے سے پتنگ اور ڈور لا دیں۔
آپ آتش بازی کیخلاف چھاپے مارتے ہیں ہمیں بھی شب رات پر چلانے کیلئے پٹاخے لا دیں۔
ہماری فیملی میں شادی ہے مہندی پہ آپ نے سپیشل آنا ہے۔ بس تھوڑا سا ساونڈ سسٹم اور ناچ گانا ہوگا پولیس آ کے ناجائز تنگ نہ کرے.
آپ چرس پکڑتے ہیں ہمیں انجوائے کرنے کیلئے مال لا دیں
آپ چوری کے موبائل پکڑتے ہیں ہمیں بھی چوری کا ایک موبائل لا دیں
آپ چوری کے موٹر سائیکل پکڑتے ہیں۔ ایک موٹر سائیکل ہمیں بھی لا دیں
ہمارا چھوٹا بچہ ویسے ہی چھت پر چڑھا ہوا تھا پولیس نے پتنگ بازی میں ناجائز پکڑ لیا ہے جان چھڑوائیں
پولیس کو سخت برا سمجھنے والی عوام کی طرف سے مجھ سے آج تک ذیل سفارشات اور ڈیمانڈیں کی گئیں
ہمارے فلاں عزیز نے شغل میں دو گھونٹ شراب پی تھی پولیس نے ناجائز پکڑ رکھا ہے ہماری جان چھڑوائیں
میرے فلاں جاننے والے سے چرس والا سگریٹ نکلا ہے پولیس نے ناجائز پکڑ رکھا ہےلے دے کے جان چھڑوا