میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد رسولﷺ آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا احزاب#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر #ختم_نبوتﷺ_ہمارا_ایمان
آپ نے کبھی زرداری یا نواز شریف کے بچوں سے نہیں سنا ہوگا کہ امریکہ یا برطانیہ کے مقابلے میں پاکستان کو سپورٹ کر رہے ہیں
لیکن عمران خان کے بیٹے کھل عام کہہ رہے ہیں کہ ہم برطانیہ کے مقابلے میں پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں
شوکت خانم کی اولاد ♥️
رجیم چینج کے بعد آپ کو بنگالی بھی درست لگے۔ اب آپ کو بی ایل اے والے بھی تھوڑے تھوڑے سمجھ آتے ہیں۔ عاصم منیر دو چار سال رہ گیا تو آہستہ آہستہ آپ کے سارےکانسیپٹس کلئیر ہوجائیں گے۔
اعزاز سید کے مطابق پاکستان میں مسئلہ اخلاقیات کے نہ ہونے کا ہے۔ اسد طور کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے سرکاری سکول ہسپتال سہولیات کا استعمال لازم قرار دیا جائے تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔
دونوں غلط ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں وی آئی پی پرائیویٹ کمرے آج بھی اشرافیہ کے لیے مختص ہیں۔ وہ کونسے اخلاقیات ہیں جن کا اسلام حکم نہیں دیتا ؟ جو اسلام کا حکم نہیں مانتے وہ اخلاقیات کہاں سے مانیں گے؟
مسئلہ حل ہوتا ہے آئین اور قانون کی بالادستی سے۔ آئین اور قانون سے بالادست ہوچکی ہے فوج۔ فوج کے پاس طاقت ہے بندوق کی۔ اخلاقیات ، قوانین ، اسلام وغیرہ وغیرہ بندوق کو سرینڈر کرنے میں ناکام ہیں۔ اب بندوق سرینڈر ہوگی یا بندوق کیساتھ ، یا بندوق کے خوف کیساتھ۔
یعنی واحد حل طاقتور میں عوامی ردعمل کا خوف پیدا ہونا ہے تاکہ وہ اس ردعمل کی سفاکیت سے بچتے ہوئے قانون کے پیچھے چھپے۔ جس دن طاقتور کو قانون کی ضرورت محسوس ہوگئی اس دن قانون کی حکمرانی آجائے گی اس دن سب ٹھیک ہوجائے گا۔
بدقسمتی سے کم و بیش یہ اندازہ ابھی تک درست ہے۔ یہ مضامین غیب سے خیال میں نہیں آتے۔ یہ کامن سینس ہے۔ فوج نے اس ملک کی عدالتوں کو ، اس ملک کے میڈیا کو پوری جکڑ رکھا ہے۔ یہاں جو کچھ ہوتا ہے فوج کی رضامندی سے ہوتا ہے۔ جیسے ہی ضرورت ختم ہوئی عمران خان کی جیل میں حالت ، صحت ، کیک ، ملاقات سے متعلق “ اندر کی خبریں “ آنا بند ہوگئیں۔
دو دوست ممالک کے سربراہان نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا کہا والا اندازہ یا فیڈ بھی غلط تھی ، ریلیف ملنے والا ہے بھی غلط تھا ، سابق آرمی چیف نے ملاقات کی ہے بھی غلط ، راحیل شریف نے کردار ادا کیا بھی غلط ، ہسپتال کے بعد بنی گالہ جائیں گے والی اندازے بھی غلط ، کیک پہنچایا ہے بھی غلط۔
یہ سارا سسٹم آپکے ساتھ کھیلتا ہے۔ کچھ مجبوری میں ، کچھ شوق میں ، کچھ ویسے ہی خبروں میں رہنے کے لیے ، کچھ کند ذہن ہونے کی وجہ سے اور کچھ آپ کی “تڑپ “ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے آپ کو الو بناتے ہیں۔ ان کے جھانسے میں مت آئیں۔ کسی صحافی کسی تبصرہ پاڑ کے پاس اندر کی کوئی خبر نہیں ہے۔ شکریہ۔
ملک میں چرسیوں اور نشئیوں کی تعداد نا بڑھے تو اور کیا ھو ؟
اسلام اور دینی تعلیم کے نام پر قائم امام بخاری اسلامک یونیورسٹی کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے وہاں سگریٹ اور ویپ (Vape) کی سرعام خرید و فروخت کا راستہ ہموار کر دیا گیا ہے یونیورسٹی کی حد کے اندر طالبات اور طلبہ کو باقاعدہ کھلے عام سگریٹ اور ویپ خریدتے اور پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے انتظامیہ سے شکایت کی گئی تو انہوں نے جواب دیا اتنا کھلا ماحول دینے سے ہی ہمارے داخلے بڑھتے ہیں
ویسے نجی محفلوں میں ، بند کمروں کے پیچھے ، یا اکیلے بیٹھے حضرت کبھی کبھی سوچتے ہوں گے کہ جب میں تھا ، جب میں کنٹرول کرتا تھا ، جب میرے اختیار میں تھا ، جب میں دیکھتا تھا تو سب ٹھیک تھا۔ اڑتی خبریں تھیں حضرت نے رجیم چینج کے بعد شریف خاندان سے باقاعدہ معافی بھی مانگی جس کے بعد انکی سروس جاری رہی۔
خیر حضرت جی ، سب ٹھیک تو کبھی بھی نہیں تھا۔ البتہ آپ کے دور کا سکون عمران خان کے مرہون منت تھا۔ شاید عمران خان آپ جیسے ظالموں کا ساتھ دینے کی سزا کاٹ رہا ہے۔ شاید یہ قدرت کا منصوبہ ہے تھا کہ آپ کو ان کے ہاتھوں مروایا جائے جنہیں پہلے آپ سے عقیدت ہو۔
بہرحال ، گیا وقت ہاتھ آتا نہیں سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ، ہور چوپو ، مراعات ، ریٹائرمنٹ پیکج انجوائے کرلیں عزت بچی نہیں۔ ایک دن فالتو چربی جتنی ہے وہ بھی اتار لیں گے۔
عمران خان کی بہنوں کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 16 ستمبر یعنی اکیس دن بعد ہوگی۔ عرض کی تھی عدالتیں وہی کرتی ہیں جس کا انہیں حکم آتا ہے۔ یہ عدالتیں عمران خان کو بنیادی ترین حقوق نہیں دلوا سکتیں۔
سرحد یونیورسٹی میں خاتون پولیس کا ڈنڈا چھین رہی ہے ایک کلپ میں بیریئر کو لات مار رہی ہے اس خاتون کے بارے میں بھاڑے کے ٹٹو کہہ رہے تھے کہ اسے ہراس کیا گیا۔ راتب خوروں بولو کون کس کو ہراس کر رہا تھا اور کون تکبر رعونت کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ شرمناک بھاڑے کے ٹٹو شرمناک
تین سال کی بچی سے زیادتی
پولیس اہلکاروں نے نوجوان مار دیا
ایک اور ڈرون حملہ
کرنل کی یونیورسٹی میں فائرنگ
بلوچستان میں مزدا ڈرائیور قتل
شیخوپورہ میں پولیس اہلکار کے بزرگ کو دھکے
کسانوں پر ٹیکس پٹرول مہنگا
بلوچستان میں فوج کو سیکیورٹی نہیں مل رہی
لکی مروت میں امن کمیٹی فوج کو دھکے مار رہی ہے
سدھنوتی میں فوجی گاڑیاں زبردستی داخل ہورہی ہیں
یہ سب ایک دن کی ایک فیڈ کی خبریں ہیں۔ اس سے کئی گنا زیادہ رپورٹ ہی نہیں ہوئی ہوں گی ، کئی وائرل نہیں ہوئی ہوں گی۔ آپ ایک برباد ملک کے برباد معاشرے کے برباد شہری ہیں۔ یہ سب زیادہ دیر ایسے نہیں چل سکتا۔
دروغ بر گردن راوی اسلام آباد میں ایک پنجابی پروفیسر نے ایک بلوچ پروفیسر کو کہا ہے فوج کو کیسے سمجھائیں سمجھ نہیں آتی۔ بلوچ پروفیسر نے کہا ہے جیسے بلوچ سمجھا رہے ہیں ویسے سمجھاؤ کہ اب فوج کو بھی سمجھ نہیں آتی۔
فرض کریں ، عادل راجہ ، معید پیرزادہ ، شہباز گل ، عمران ریاض ادارہ ہذا سمیت ڈھیر سارے بے نامی اور نامی اکاونٹس و یوٹیوبرز یا تو اول دن سے راء کے ایجنٹ تھے یا پھر بعد میں ہمیں کوئی ایسی آفر ملی کہ ہم انکار نہ کرسکے اور ہم بھارت کیساتھ مل گئے۔ پھر ہم اس وقت کیا چاہتے ہوں گے؟ ہم چاہتے ہوں گے کہ پاکستان کے حالات اس نوبت تک پہنچ جائیں کہ یہ ملک مکمل برباد ہوجائے۔ فوج سے ہونے والی نفرت کئی گنا بڑھ جائے ۔ یہ ملک خانہ جنگی ، معاشی تباہی ، اور بدامنی کا شکار ہوجائے۔
اسکے لیے ہماری کوشش کیا ہوگی؟ اس ملک میں کوئی ایسی دراڑ ڈال دی جائے جو کبھی پر نا ہو۔ نفرت کا کوئی ایسا بیج بویا جائے جو پورے ملک میں جڑیں گاڑ لے اور ایک تناور درخت بن جائے۔ اسکے لیے سب سے آسان طریقہ کیا ہوگا؟ کہ اس ملک کے مقبول ترین شخص کو فوج نقصان پہنچاتی چلی جائے۔ وہ قید میں رہے اور فوج کوئی انتہائی قدم بھی اٹھا لے۔ جس سے وہ دیوار کھڑی ہوگی جو گرائی نہ جاسکے گی۔
پاک فوج اس وقت راء ، بھارت اور پاکستان دشمن تمام عناصر کی امنگوں پر پوری قوت سے پورا اتر رہی ہے۔ رکھیں عمران خان کو قید میں۔ نا ہونے دیں علاج اسکا۔ جو چاہتے ہیں وہ کر گزریں۔ ہم راضی ہیں۔ ہم پاک فوج کو شکست دینا چاہتے ہیں اور پاک فوج اس سلسلے میں بھرپور تعاون کررہی ہے۔
بے غیرت بریگیڈ بیانیہ تھوڑا سا مزید لو گئیر میں کرلیں کیونکہ کچھ سی نئی تفصیل آگئی ہے۔ خاتون کرنل صاحب کی اہلیہ نہیں ہیں۔ کوئی رشتہ دار بھی نہیں ہیں۔ تو اب یا تو یہ کہیں کہ کرنل صاحب نے اپنی دوست کو ہجوم سے بچایا۔ لیکن اللہ کی فوج کا کرنل اور غیر محرم عورت سے دوستی؟ توبہ توبہ۔ تو اب یہ ایڈجسٹمنٹ کریں کہ کرنل صاحب دفتر سے نکل کر جمعہ پڑھانے جارہے تھے یا پھر غریبوں میں لنگر بانٹنے جارہے تھے تو انہیں باہر سڑک پر گاڑی میں شور سنائی دیا اور کسی خاتون کی آواز کانوں میں پڑی کہ ہے کوئی محمد بن قاسم ، ہے کوئی عزتوں کا محافظ ، کرنل صاحب کا خون کھول اٹھا سیدھا یونیورسٹی کے اندر آئے خاتون کو ہجوم سے قتل ہونے سے بچایا اور پھر واپس سہ روزے پر چلے گئے۔ سبحان اللہ۔
یونورسٹی میں سُنا ہے کرنل گھس آیا خوب اُتھل پُتھل مچائی کیاریوں میں لگے پھول اور لان کی گھاس تباہ کر دی طلبا نے گھیرا ڈال کر پکڑنے کی کوشش کی تو بِدک گیا الحمدللہ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں بڑی مشکل سے پکڑ کر باہر نکالا دعا ہے کہ جھُنڈ کے ساتھ دوبارہ نا آ جائے !
سپریم کورٹ پر حملہ ، سپریم کورٹ نے عمران خان کا علاج نہ ہونے پر اپیل سننے سے انکار، سپریم کورٹ کا کہنا کہ رات گئی بات گئی، ہمیں وہ فیصلہ لکھنے کی اجازت صرف اس دن تک ملی تھی، آپ کو رات بارہ بجے دستک دینا چاہیے تھی، نامعلوم افراد نے آخر میں بیڈروم میں گھس کر نازیبہ وڈیو بنائی