🔴 ترک صدر ایردوان کی ہدایت پر پاکستان سے ترکی لائے گئے سر سے جڑے 8 ماہ کے جڑواں بچوں کو بلکینٹ شہر اسپتال میں 60 رکنی ٹیم کی 14 گھنٹے کی سرجری کے بعد ایک دوسرے سے الگ کر دیا گیا۔
اگر میرا بس چلتا تو اس تقریر کو پاکستان کے ٹی وی چینلز پر کئی کئی مرتبہ نشر کرتی۔ پاکستان کے تمام کالجز و یونیورسٹیز میں اسکو بڑے اسکرین پر لگاتی
اس 90 سیکینڈ کے کلپ میں زندگی کا پورا سبق دیا گیا۔
مجھے تو اپنے آرمی چیف کو سن کر آج فخر ہوا کہ وہ اتنے روانی کے ساتھ قرآن کے آیات