اگرجنگ دوبارہ شروع ہوئی
امریکا,اسرائیلی,عربی پاکستانی افواج مرجر.
علیحدہ علیحدہ رول دوسری جنگ عظیم کےبعدنیوورڈ میں ہی طےہوگاتھا۔
اب سبکوننگےہوکراوپنکی ایک صف میں کھڑےہونکےاڈرزہیں
اب ایمان کےبدلے
دنیاکےسب سےبڑےصیہونی سرمایہدار کی وزیرخزانہ سےملاقات کےبعد دجالی ثمرات پاکستان میں
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
میرا نام ہرمیت سنگھ ہے، اور میں سکھ مذہب کا ماننے والا ہوں۔ میں رب کو حاضر و ناظر جان کر یہ گواہی دیتا ہوں کہ آج کے حالات میں ایران ایک ایسے مؤقف پر کھڑا ہے جو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور اپنی قومی خودمختاری کے اصول سے جڑا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے اسے دباؤ، پابندیوں اور جنگی خطرات کا سامنا ہے۔میں اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ اپنی اخلاقی حمایت کا اظہار کرتا ہوں، اور یقین رکھتا ہوں کہ سچ اور استقامت ہی بالآخر کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ربِ کائنات تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائے، انہیں انصاف عطا کرے، اور دنیا میں امن و حق کا بول بالا ہو۔
جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔
کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟
یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔
اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔
جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔
جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔
ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
پاکستان میں سنی شیعہ احترام کے ساتھ رہتے ہیں ہاں تاریخی معاملات پر اختلافات موجود ہیں لیکن ان اختلافات پر بھی ہمیشہ باھمی احترام کے ساتھ گفتگو کی گئی ، افسوس کے ساتھ ایک مخصوص طبقہ نے ہمیشہ تکفیر کا سہارا لیا جب انہوں نے گفتگو کے میدان میں خود کو تہی دست پایا ، انہوں نے دیواروں کو سیاہ کیا نفرت کی زبان بولی ، کم از کم ایک دھائی سے پاکستانی عوام سنجیدہ سکالرز شیعہ سنی علماء کی باھمی کوششوں اور تکفیری خارجی طبقے کے خلاف افواج پاکستان کی قربانیوں سے پوری قوم کا ایک مشترکہ بیانیہ وجود میں آیا کہ مذھبی مسلکی اختلافات کی بناء پر تشدد کے راستوں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے ، میں شیعہ علماء کی ان کوششوں کو سراہتا ہوں کہ انہوں نے پاکستان میں قربانیوں کے باوجود کبھی بھی سنی مکتب کے خلاف الزام تراشی کے بجائے دلائل کے میدان میں خود کو پیش رکھا ۔ آج اس اتحاد کی فضاء سے پاکستان کے لیے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، وطن عزیز کو اس اتحاد کی اشد ضرورت ہے ، ہرایسی کوشش کو ناکام بنانا ہوگا جو سنی شیعہ دوری کا باعث بنے ۔
ہمدردؔ
بریکنگ نیوز: کچھ ہی دیر میں آپکو 9 مئی کے بعد اور تحریک لبیک کی طرز پر لکھے لکھائے بیانات سوشل میڈیا پر سنائی اور دکھائی دیں گے۔ کافی دباؤ محسوس کیا جا رہا ہے۔
اشارے کے طور پر سعودی عرب سے معاہدے کا بتایا گیا کہ اگر ایران کے سعودی عرب پر حملے جاری رہے تو ممکن ہے ہم مجبور ہوجائیں۔ہمیں بتایا گیا کہ سعودی عرب میں امریکہ کے کوئی اڈے نہیں ہیں،ان کی کچھ باتوں پر ہمارے اعتراضات بھی ہیں۔
مولانا سید حسنین عباس گردیزی
یہ کون ہوتے ہیں محب وطن و غدار کہنے والے؟ انکی بات حرف آخر کیوں؟
میں کسی کو تسلی کیوں دوں کہ میں محب وطن ہوں میں کسوٹی ہوں میں پرکھوں گا کون محب وطن ہے سید ساجد علی نقوی
فیلڈ مارشل کے حوالے سے ساری دنیا میں خبریں چل رہی کہ انھوں نے فقہ جعفریہ کو ایران میں مسلمانوں کے قتل عام پر احتجاج کرنے پر سخت لہجہ میں پاکستان سے نکل جانے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ فوجی حکومت کے غلط فیصلوں پر تنقید کرنے والوں کو فوجی عدالتوں میں لاکر براہ راست گولی مارنے مار دی جائیں اگر یہ بات درست ہے جو میڈیا میں چل رہی ہے تو یہ بات کا اعتراف ہے کہ "اسلام آباد اور مرید کے میں بھی قتل عام آپکے حکم سے ہوا" کیونکہ اسلام آباد قتل عام میں شہباز شریف کا یہ بیان ریکارڈ پر ہے کہ انھوں نے آپکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا "جوکچھ کیا اس میں آرمی چیف کی مرضی اور مدد شامل تھی" ۔۔۔ کیا فوج اور عوام نے آپ اس لئے عزت دی ہے کہ آپ بھی اسلام دشمنوں کی زبان بولیں اور لوگوں کو گولیاں ماریں ؟ ایک جانب امریکی وزیر جنگ بھی تشعیوں کو دشمن قرار دیتا دوسری جانب پاکستان کا فیلڈ مارشل اہل تشعیوں کو پاکستان سے نکل جانے کا مشورہ دیتا ہے اتنا خطرناک نفرت انگیز کھیل کس کی ایماء پر کھیلا جارہا ہے ؟ اسکا کوئی جواز ہے ؟ ۔۔۔۔
فیلڈ مارشل نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی