#محبت_مافیا
اے اللہ! مجھ سے اپنا پردہ (حفاظت و رحمت) نہ ہٹانا، مجھے اپنے ذکر سے غافل نہ کرنا، اور مجھے غافل لوگوں میں شامل نہ کرنا۔
آمین۔۔۔۔۔۔۔اللهم آمين.....!!
#محبت_مافیا
معاشرتی عدم برداشت
ایک دن ایک واقعہ یا ایک حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک تسلسل ہے
ناانصافی، محرومی ، خود غرضی، لاچاری سمیت بہت سے فیکٹرز کا مجموعہ ہے
اس کا علاج انصاف، برابری اور بھائی چارہ قائم کرنا ہی ہے
#محبت_مافیا
معاشرتی عدم برداشت کوئی ایک دن میں پیدا ہونے والی بیماری نہیں، بلکہ یہ برسوں کی ناانصافی، محرومی اور خود غرضی کا وہ تلخ تسلسل ہے جو اب ہمارے رویوں سے جھلک رہا ہے۔ جب تک ہم اس کی جڑوں کو نہیں سمجھیں گے، اس کا علاج ممکن نہیں۔
🛑 بڑی وجوہات:،
👇
#محبت_مافیا#قافلہ_ادب
عدم برداشت صرف غصہ نہیں،بلکہ ہنستے کھیلتے معاشروں کو تباہ کرنے والی دیمک ہے۔دوسروں کی رائے کا احترام کرنا سیکھیں، کیونکہ ہر انسان آپ جیسا سوچنے کا پابند نہیں ہے۔رویوں میں نرمی لائیے!
معاشرے کی خوبصورتی رنگوں کے فرق سے ہے،ایک دوسرے کو قبول کرنا سیکھیں.
بیشک !
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو تمام خواتین کو جینے کا حق دیا ، عزت دی لیکن تم لوگوں کی اولادیں بہن ، بیٹیوں کے ساتھ کیا کر رہی ہیں؟
رضا ڈار کو سی سی ڈی کے حوالے کیوں نہیں کر رہے؟
اسلام میں تو عزت و آبرو کی حرمت سب کے لیے ہے چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم
ہمارا مستقبل، ہمارے بچے کتنے بڑے خطرے سے دوچار ہیں۔ بچوں سے زیادتی، تشدد، ریپ کیسز میں مسلسل اضافہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان تو ہے پر ساتھ ہی والدین کی ذمہ داری بھی بڑھ گئی ہے۔
#StolenChildhoods
#StolenChildhoods
ہمارا معاشرے اتنا شرمیلا ھے کہ اس حساس موضوع پر بات کرنے سے شرماتا ھے
جس تن لاگے وہ ہی جانے
جانے کتنی ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں
آواز اٹھائیے
اپنے نظریں کھلی رکھیں
بچے سب کے سانجھے ہیں
آج کسی ماں کی گوداجڑی ہے تو کل خدانخواستہ یہ حادثہ ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ھے
ہر بچہ خوف سے نہیں، محبت سے بڑا ہونا چاہتا ہے۔
اس کی مسکراہٹ ہماری ذمہ داری ہے۔
خاموشی نہیں، حفاظت کا ساتھ دیں۔
آئیے ہر بچے کو محفوظ ماحول دیں۔
#StolenChildhoods
ہماری خاموشی ہماری آنے والی نسلوں کی بربادی کا سبب بن سکتی ہے
اگر آج ہم نہ اٹھے تو کل ہمارے بچوں کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی
اپنے ملک کی بقا اور خان کے نظریے کے لیے میدان میں آنا ہوگا
سستی چھوڑیں قدم بڑھائیں اور ملک کا مستقبل بچائیں
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
پاکستان
سورۃ الإسراء، آیت 80
اور دعا کرو: اے میرے رب! مجھے جہاں بھی داخل کر، سچائی اور عزت کے ساتھ داخل کر، اور جہاں سے بھی نکال، سچائی اور عزت کے ساتھ نکال، اور اپنی طرف سے مجھے ایسی قوت عطا فرما جو میری مددگار ہو__
آمین یا رب العالمین
#Iran
اگر ایسا ہے تو آئے روز ملک میں کہیں نا کہیں قتل. ہو جاتا... سب سے پہلے پولیس کے سب ادارے بند کرو
عدالتیں انصاف فراہم نہیں کر سک رہءں. بجد کرو یہ کوٹھے
اسمبلیوں میں کئی دہائیوں سے ہماری فلاح کا بل پاس نہیں ہوا.. بند کرو یہ بک بک کے سنٹر
نہیں تو رامیو لوگوں کے رزق بند مت کرو
#StolenChildhoods
بچے کبھی بھی ایسے جرم کے ذمہ دار نہیں ہوتے۔ قصور ہمیشہ مجرم کا ہوتا ہے۔ متاثرہ بچوں کو محبت، اعتماد اور انصاف فراہم کرنا ہمارا فرض ہے
اے الله! میرے عزیزوں کو اپنی مضبوط پناہ میں محفوظ رکھ انہیں اپنی مضبوط رسی سے تھامے رکھ، انہیں ان لوگوں میں شامل فرما جنہوں نے تجھ پر بھروسہ کیا تو تُو ان کے لیے کافی ہو گیا، اور جنہوں نے تجھ سے مانگا تو تُو نے انہیں عطا فرمایا۔
اے اللہ! انہیں ہر قدم پر کامیابی عطا فرما، ان کی زندگی کی حفاظت فرما ان کے رزق میں برکت دے، ان کی اولاد کو نیک اور صالح بنا، ان کے جسموں کو مکمل صحت و عافیت عطا فرما۔
اے الله! انہیں ہر غم، دکھ اور پریشانی سے دور رکھ ان کے تمام معاملات کو آسان فرما، اور ان کی زندگی کو اپنے نور اور روشنی سے منور کر دے۔
آمین
۔#StolenChildhoods
جب ریاست اور نظام اپنی ذمہ داریوں میں سست ہو تو بوجھ والدین اور شعور رکھنے والے افراد پر مزید بڑھ جاتا ہے۔ہمیں اپنے بچوں کو گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ کی تعلیم دینی ہوگی ان کا دوست بننا ہوگا تاکہ وہ ہر بات ہم سے شیئر کر سکیں اپنے آس پاس کے ماحول پر کڑی نظر رکھنی ہوگی