جو تکلیف ہمیں الله کی طرف متوجہ کرے وہ تکلیف نہیں نعمت ہے اور جو نعمت ہمیں الله سے غافل کرے وہ نعمت نہیں مصیبت ہے
الله سے تعلق جوڑنا آسان ہے،
اللَّهِ دھتکارتا نہیں ہے، اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تو وہ خود آگے بڑھ کر تھام لیتا ہے.
الله تعالیٰ ھماری غفلتوں کو معاف فرمائے
اگر آپ اپنی بیوی کو انگریزی میں Murderer اور ہندی میں ہتھیارن بولیں گئے تو رات کا کھانا بھی نہیں ملے گا🤔
اور یہ ھی لفظ اردو میں میں بولیں گئے کہ **بیگم آج تو آپ بڑی قاتل لگ رھی ہو***
تو شام کو چائے کے ساتھ پکوڑے اور رات کو کھانے میں میٹھا بھی ملے گا🤣🌹
اُردو کے کمالات
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله!میرے اور میری خطاؤں کے درمیان ایسی دوری بنادے جیسی کہ مشرق ومغرب کے درمیان دوری ہے۔مجھے خطاؤں سے اس طرح(پاک)صاف کر دے
جیساکہ سفیدکپڑامیل سےپاک صاف ہوجاتا ہے،
بےشک رب پاکیزگی کو پسند فرماتا ہے!
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله!میرے اور میری خطاؤں کے درمیان ایسی دوری بنادے جیسی کہ مشرق ومغرب کے درمیان دوری ہےمجھےخطاؤں سےاسطرح پاک صاف کردےجیساکہ سفیدکپڑامیل سےپاک صاف ہوجاتا ہے
بےشک رب پاکیزگی کو پسند فرماتا ہے
#اردو_زبان
میں صرف *نکاح* کو ہی محبت
ماننے والی ہوں
مرد *نکاح* کرے گا تو ہی اسے *محبت* ہے اس کے علاوہ وہ جتنے بھی دعوے کر لے سب کے سب *جھوٹے* ہیں جو مرد تمہیں اپنا محرم بنائے گا وہی تم سے سچی محبت کرنے والا ہو گا کیونکہ نکاح کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں🥀
سورة البقرة 115
وَ لِلّٰہِ الۡمَشۡرِقُ وَ الۡمَغۡرِبُ ٭ فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجۡہُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ
اور مشرق اور مغرب کا مالک اللہ ہی ہے
تم جدھر بھی منہ کرو ادھر ہی اللہ کا منہ ہے اللہ تعالٰی کشادگی اور وسعت والا اور بڑے علم والا ہے
جو آپ کی پریشانیوں کو سن کر اکتاہٹ کا اظہار کرتے ہیں اور موضوع بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ انھیں حال دل سنانا چھوڑ دیں۔ کیونکہ انھیں آپکی پریشانیوں سے کوئی سروکار نہیں
#محبت_مافیا
نورین نیازی کے انٹرویو میں معرکہ حق کو مودی اور پاکستان کی ملی بھگت کہنے کو ریڈ لائن کراس کرنا اور متنازعہ کہا جا رہا ہے۔ اپنے بیان کی وضاحت تو وہی کریں گی مگر اس جنگ کے حوالے سے کچھ سوالات تو ضرور ہیں۔
1. جب بھارت نے پاکستان میں چار سویلین جگہوں پر میزائل اٹیک کئے تو ان میں سے ایک بھی روکا کیسے نہیں گیا ۔
2. مریدکے اور بہاولپور کے مدرسوں سے طلبہ کی اکثریت پہلے کیوں نکال لی گئی تھی۔ کیا اس حملے کی پہلے سے اطلاع تھی۔ اگر ایسا تھا یہ میزائل روکنے کا بندوبست کیوں نہیں تھا ۔
3. چکوال تک بھارتی ڈرون کس طرح چہل قدمی کرتے آ گئے تھے کہ کوئی روکنے والا نہیں تھا
4. دو ائیربیسز پر حملوں کے بعد جس جوابی حملے میں آدھی درجن سے زائد رافیل گرانے ' ادھم پور بیس اور ایس 400 دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعوی کیا ۔ ان میں سے کسی کی بھی کوئی فوٹیج کیوں نہیں ہے
5. دعوے کے مطابق اتنے رافیل تباہ ہونے کے باوجود بھارت نے جون 2026 میں رافیل کی پوری تعداد کیلئے فرانس کو مینٹیننس آرڈر کیوں جاری کیا
6. اگر بھارت کا شدید نقصان ہوا تھا تو محض ایک کال پر بھارت اپنا نقصان اور ہزیمت کیسے بھول گیا اور مزید کاروائی سے تک گیا۔
7. یہ جنگ نہیں فضائی کاروائی تھی جس میں بری اور بحری افواج نے حصہ نہیں لیا تاہم اس کا کریڈٹ متحدہ کمانڈ یعنی جوائنٹ چیف آف سٹاف کو نہیں دیا گیا نہ ہی فضائی فوج کے سربراہ ایئر چیف مارشل کو ۔ اس کا کریڈٹ انہیں دیا گیا جن کی زیر کمان فوج کا اس جھڑپ میں سرے سے کوئی کردار نہیں تھا
سوال تو بہت ہیں۔ مگر اتنے سوالوں کے جواب بھی مل جائیں تو بہت کچھ واضح ہو جائیگا
ایک شخص اپنی گاڑی کے پاس آیا تو دیکھا کہ ایک ٹائر کے چاروں نٹ غائب ہیں اور ٹائر ایک طرف گرا پڑا ہے۔
وہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا:
"اب یہ ٹائر لگے گا کیسے؟"
ساتھ ہی ایک ذہنی صحت کے مرکز کی کھڑکی سے ایک مریض یہ منظر دیکھ رہا تھا۔
اس نے آواز دی:
"بھائی! باقی تین ٹائروں سے ایک ایک نٹ کھول لو، چاروں نٹ اس ٹائر میں لگا دو۔ آرام سے ورکشاپ تک پہنچ جاؤ گے۔"
وہ شخص حیران رہ گیا۔
بولا:
"اتنی زبردست عقل ہونے کے باوجود آپ یہاں کیوں ہیں؟"
مریض مسکرایا اور بولا:
"بھائی... یہاں عقل کی کمی کی وجہ سے نہیں، قسمت کی خرابی کی وجہ سے آیا ہوں!" 😄😂
یا پھر ہنستے ہوئے مزید کہا:
"ذہنی مریض ہونا اور بےوقوف ہونا دو الگ الگ چیزیں ہیں!" 🤣