اے میرے رب!!!!!!!!
میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا،
اور میرا بہترین انتظام کرنا۔
اور مجھے موت اس حال میں دینا کہ
تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو،
اور میرے جانے کے بعد کسی کو
مسخر کر دینا
جو میرے لیے دعا گو رہیں
آمین ثم آمین
#محبت_مافیا
پتہ ہے پوشیدہ گناہ کونساہے؟
جب آپ وفادارنہیں ہوتےتو
وفادار ہونےکادعویٰ کرنا
جب آپ دوست نہیں ہوتے تو
دوستی کا ڈھونگ کرنا
جب آپ مہربان نہیں ہوتے تو
مہربان بن کر دکھانا
جب آپ بے بس نہیں ہوتے،
تو اپنی بے بسی کا ڈھنڈورا پیٹنا۔
حتی کہ ہر وہ چیز جو ہم میں نہیں ہے،
👇🏻
کشمیر میں اصل میں کیا ہو رہا ہے یہ سمجھنے کیلئے پیچھے جانا پڑے گا
مئی 2023 میں راولاکوٹ سے انجمنِ تاجران اور مقامی عوامی ایکشن کمیٹیوں کی شروع کی۔جانے والی بجلی کے بلوں' آٹے پر سبسڈی کے خاتمے اور اشرافیہ کی مراعات کے خلاف شروع ہونے والی تحریک ساڑھے چار ماہ میں جس طرح پورے کشمیر میں اچانک پھیل گئی اس سے اس کے آرگینک ہونے پر شبہ کیا جا سکتا ہے۔ مئی 2024 میں دوبارہ احتجاج شروع ہوا ۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ میں پولیس سے جھڑپوں میں ایک سب انسپکٹر سمیت کچھ مقامی افراد جاں بحق ہوئے۔ اور حکومتِ پاکستان نے فورا ہی مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
ایک ہی دن میں مطالبات تسلیم کرنا حکومتوں کی روایت رہی ہوتی تو پاکستان میں چار سال سے فسطائیت ہوں جاری نہ رہتی
اس تحریک پر لوگوں کا اعتماد بڑھ گیا ۔ دو سال بعد یعنی 2026 میں پھر لانگ مارچ آر دھرنوں کا اعلان ہوا
مگر اس سے پہلے وہاں آئی جی پولیس اور سیکٹر کمانڈر وہ بھیجے گئے جو گفتگو کی بجائے جبر پر یقین رکھتے تھے
پہلی بار ایک دن میں جھک جانے والوں نے اس بار پہلے ہی دن فائر کھول کر بہت سے لوگ ہلاک کر دیئے فائرنگ کے واقعے بار بار دہرائے جاتے رہے۔ تاکہ ( مزاحمت کی آگ مزید بھڑک جائے)
یہ وہ تیز رفتار پلان ہے جس سے امریکہ کی چین کے خلاف ایک سٹریٹجک پوائنٹ کی خواہش پوری ہو سکتی ہے
کشمیر بارڈر کے دونوں اطراف کے واقعات کو بنیاد بنا کر اقوام متحدہ کی امن افواج کے نام پر امریکہ کی فورسز یہاں اتاری جائیں۔
اور پھر رہے نام اللہ کا
کیپٹن ایمان درانی نے کہا تھا؛
فوج جو کچھ کرتی ہے،
#پبلک_انٹرسٹ میں کرتی ہے
یہ عوامی مفادہے یا آئینی جنازہ؟
بلوچستان میں ہر گھر سے جوان لا پتہ ہو رہے
خیبر پختونخواہ بارود کے ڈھیر پر ھے
سندھ میں جہالت کا راج،
گلگت بلتستان میں الیکشن کی ڈکیتی اور اب کشمیر کو آگ میں جان بوجھ کر جھونکا جا رہا ھے
کیا یہ سب آپ کی ڈکشنری میں پبلک انٹرسٹ ہے؟
جس ملک کو آپ نے قبرستان بنا دیا، وہاں عوامی مفاد کا ڈھونگ اب بند کریں
کشمیر میں احتجاج جاری ہے
راولاکوٹ کی وحشت انہیں خوفزدہ نہیں کر سکی
کشمیر میں پاکستان کے خلاف جذبات بھڑکانے کی کوشش انہوں نے کی جنہوں نے اسلحے کا بے دریغ استعمال کی
وہ کس کے ایجنڈا پر ہیں یہ پورا پاکستان سائفر آنے اور اس پر پیٹ کے بل لیٹ جانے سے جانتا ہے
جب لوگ کہتے ہیں "طاقتور حلقے"
تو ہنسی آتی ہے۔ طاقتور تو وہ ہوتا ہے جو اپنی مرضی کر سکتا ہو ۔
ایسے میں سائفر ' ایبٹ آباد ' رمزی یوسف ' ڈاکٹر عافیہ . ملا عبدالسلام ضعیف اور ڈاکٹر عبد القدیر خان یاد آ جاتے ہیں
طاقتور ؟ 🤓
#محبت_مافیا
اللّٰہ تعالیٰ کے فیصلے شور نہیں کرتے، مگر جب اپنا اثر دکھاتے ہیں تو بڑے بڑے غرور خاک میں مل جاتے ہیں۔ اس لیے نہ اپنی طاقت پر ناز کرو، نہ اپنے اختیار پر، کیونکہ ایک لمحے میں حالات بدل دینا صرف رب کے اختیار میں ہے۔
ایک اہم سوال ۔۔ جس میں ہر بات کا جواب ہے
کشمیر میں ہونے والی بربریت پر
پورا پاکستان کس طرف ہے؟
ہم ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑے تھے
اب کشمیر کے ساتھ چلنے کا وقت آ گیا ہے
ذرا سوچئیے
کیا ہم کاہل ہیں یا لاپروا شجر کاری جو جون جولائی میں شروع ہو گی ہر پاکستانی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی کھیت سڑک کنارے ایک ایک پودا لگا دے تو کتنے مسائل حل ہو جاتے ہیں قدرتی طور پر حاصل کی مفت آکسیجن قدرت کا انعام ہے اور ہھر ماحول سے کاربن ڈائی آکسائڈ کو ختم